آج صبح سویرے جب پاکستان نے ہندوستان کی ائیر بیسز تباہ کیں میزائل سپلائی ڈپو برباد کیا بریگیڈ ہیڈکوارٹر کے پڑخچے اڑائے تب ہندوستان الٹے پیروں بھاگا اور امریکہ سے جنگ بندی کی اپیل کی
نا��رین سچائی چھپ نہیں سکتی
الحمدللہ
🚨انڈین آرمی کا فوجی بارڈر پر جانے سے پہلے رو رہا ھے ۔۔۔
پاکستانیوں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں جو ہمارے پاس شیر جوان بہادر آرمی ھے ۔۔۔
پاکستان آرمی زندہ باد ��۔۔
اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ مودی تک پہنچ جائے ۔۔۔