I’ve been looking at this picture again & again since morning. I have no words. He lost his father today. Specifically to you, @fawadchaudhry: may no child ever endure this pain. This is the price KP Police, the people of KP & their families are paying for a war they didn’t start.
سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزائیں معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
@ImaanZHazir ⚡️🙌🏻
627 government schools in Khyber Pakhtunkhwa are non-functional.
📍 North Waziristan: 111 | Upper South Waziristan: 99 | Upper Kohistan: 68
📌 Main reasons include teacher and student shortages, disputes, and encroachment.
خبر آرہی ہے کہ جنوبی وزیرستان کے حالات کشیدہ ہوتے جارہے ہیں۔ فائرنگ اور مارٹر گولوں سے بدامنی بڑھ گئی ہے۔ وہاں کے اکثر رہائشی جو کہ چند ماہ گرمیوں کے گزارنے اپنے ٹھنڈے علاقوں میں جاتے ہیں، انہیں واپس دوسرے آبائی شہروں میں جاننے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
#WaziristanNeedsPeace
@NawazSharifMNS آپ نے اپنے اتنے دور حکومتوں میں موسمیاتی تبدیلی کے لیے کیا پالیسیاں بنائی؟ ابھی افسوس کے علاوہ آپ کچھ کر بھی نہیں سکتے۔ اب بھی اگر ان سرگرمیوں کو نا روکا گیا جو ماحول کو آلودہ کررہی ہے اور ہمسائے ممالکوں کے ساتھ اس پر سنجیدہ کام نہ کیا گیا تو تباہی سب کو ساتھ لے جائے گی۔
@from_india_BR @Koo_BKoo@Ahmad_Noorani Still you are far from democracy when there is only Hindu Raj, its supremacy and oppression against muslims for being a muslim. Bulldozing their assets, mosques and whatnot. Don't tell us what to do, first look at yourself