اعتزاز احسن کی بات درست لگتی ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو سیاست میں لوگوں کو ساتھ لے کر چلنا آتا ہے۔ سیاست میں اصل ہنر یہی ہے کہ مختلف جماعتوں کو ساتھ بٹھا کر راستہ نکالا جائے تبھی نظام چلتا ہے۔
عمران جیسے لوگ جو سیاسی مخالفین سے بات چیت ہی نہ کریں وہ اکثر ملک کو سیاسی ڈیڈ لاک کی طرف لے جاتے ہیں۔