کیا بچوں کا عالمی دن منانے والی اقوام کو خبر ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ بعد ایک بچہ اسرائیل کا نشانہ بن رہا ہے، 7اکتوبر سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ، 1800بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور خیال یہ ہے کہ بیشتر جاں بحق ہوچکے ہیں، 9 ہزار بچے زخمی ہیں، غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے مگر عالمی طاقتیں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں اور مسلم حکمران ڈھنگ سے اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کرسکتے۔
#ChildrenDay
ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے، ادارے تقسیم ہیں۔ آئینی سیاسی معاشی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔ بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی و غربت کی چکی میں پس رہے ہیں۔ ان مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے انتخابات پر متفق ہونا ہے۔ جماعت اسلامی اس کےلیے کوشش کر رہی ہے
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سو کے قریب کارکن مختلف کاروائیوں میں اغواء کئے گئے ہیں ، اس اغواء کی شدید مذمت کرتے ہیں تحریک انصاف کے کارکن فوری رہا کئے جائیں، ملک میں حالات بہتری کی طرف لے کر جائیں انار کی کسی کے فائدے میں نہیں
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو فرعون خود ملیامیٹ ہو جاتا ہے، اللہ کی پکڑ کے اندھے، اندھیرے غار میں تا حیات چیخنے تڑپنے کے لیے پھینک دیا جاتا ہے، انشاءاللہ وہ وقت بہت جلد آرہا ہے
اندھا دھند پوسٹس نے ہمارے سماجی تانے بانے کو اس بری طرح سے مسخ کر دیا ہے کہ ہم وہ پوسٹس بڑے دھڑلے سے شئیر کر دیتے ہیں جو ہم آپس میں بول نہیں سکتے ۔آپ سب ذرا سوچیں کتنا فحش مواد ہم پوسٹ کرہے ہیں کہ اس پر احتجاج کریں ۔آپ پوسٹ کے بغیر بھی احتجاج کر سکتے ہیں ۔اسے ڈیلیٹ کر دیں پلیز 🙏
سانحہ پشاور کے شہداء کے یتیم بچوں کی کفالت الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش ہومز میں کی ج��ئے گی
جماعت اسلامی لواحقین کی امداد اور دیکھ بھال کےلیے ہر ممکن اقدام کرے گی
پشاور میں دہشت گردی انتہائی قابل مذمت ہے۔ ملک میں معصوموں کا خون بہہ رہا ہے، مساجد نشانہ بن رہی ہیں، مگر حکومت نام کی کوئی چیز کہیں موجود نہیں۔ اقتدار کی رسہ کشی میں لوگوں کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ جان و مال کا تحفظ نہ کہیں کوئی ریلیف، ایسی حکومت کس کام کی؟
جو 200 سے ڈالر نیچے لانے کا دعویٰ کر کے آئے تھے انہوں نے ڈالر 240 سے اوپر پہنچا دیا. جھوٹی انا سے اربوں ڈالر کی ترسیلات زر اور برآمدات کا نقصان، ہزاروں کاروبار تباہ، لاکھوں افراد بےروزگار کر دیئے. اس تباہی کی ذمہ داری کون اٹھائے گا؟
کاش کہ جتنا زور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان اور PTI کو کچلنے میں لگایا ھے اس کا آدھا ہندوستان کے خلاف لگایا ھوتا تو ھم شائد کشمیر ھی فتح کر لیتے، کیا خیال ھے؟https://t.co/aLGdiiczzd
1100 ارب کے کرپشن کیسز قانون میں ترمیم کے ذریعے نیب کیلے دائرہ کار سے باہر کر دئیے گئے،شہباز شریف پر 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کاواضع مقدمہ فرد جرم کے بغیر بند کر دیا گیا،اور جوشخص پاکستان میں کرپشن کے خلاف کھڑا ہوااسے سیاست سے مائنس کرنے کی مسلسل کوشش #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
توشہ خانہ کی سیاست: سارے بڑے چورتوچھوڑ دئے یا فرارہوگئےاورملک کے سب سےمقبول لیڈرکوایک تحفہ لینے کےکیس میں ںا اہل کرنےکا ارادہ صرف کوئی ذہنی مریض ہی کر سکتا ہے- اب بھی اگ��ان لوگوں کوعقل نہیں آی تو پھر یہ اپنا اورسب کا بیڑا ہی غرق کرنےاورمذاق بنانے پر تلے ہوے ہیں - افسوس !!
ایٹمی ہتھیار کو استعمال کرنے والے واحد ملک اور دنیا بھر میں جنگیں چھیڑ کر اور فسادات برپا کرکے لاکھوں انسانوں کے قتل کا باعث بننے والی ریاست کے صدر کا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرنا اپنے آپ میں عجوبہ ہے۔ امریکہ پہلے اپنی بےلگام جنگی نفسیات پر قابو پائے