وائی سی اب کالے کوٹوں کی آڑ میں قاتلوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ ودود ساکزئی کی بہن گلزادی بھی اسی پلیٹ فارم سے گمراہ کن مہم کا حصہ رہی، جبکہ قانون کی گرفت عوام کے لیے باعثِ اطمینان ہے۔
#Accountability#Justice#LawAndOrder#TruthExposed#Pakistan
یہ نقاب پوش دہشت گرد اپنے جرائم کا ملبہ ریاستی اداروں پر ڈال کر عوام اور اداروں میں نفرت پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ سوراب میں شاہراہیں بند کرنے کا ڈرامہ بھی اسی زہریلے پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔
#Surab#FitnaAlHindustan#Balochistan#Pakistan#StopTerrorism
یہ فتنہ الہندوستان کے عناصر کیچی کے نگاؤ رینجز میں مارے گئے 6 دہشت گردوں کا انجام چھپانے کے لیے سویلین آبادی سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ مقصد عوام کو گمراہ اور دہشت گردوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔
#Kech#NagaiRanges#FitnaAlHindustan#Balochistan#Pakistan
کوئٹہ کے ڈغاری میں سیکیورٹی فورسز کے مؤثر آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 17 گرفتار ہوئے۔ بی ایل اے کا گاڑی تباہی اور 20 اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ بے بنیاد پروپیگنڈا ہے۔
#Daghari#FCBalochistanNorth#Balochistan#Pakistan
فتنہ الہندوستان کے عناصر عوام کو لوٹنے اور شاہراہیں خفیہ طور پر بند کرنے کو ’’ناکہ بندی‘‘ کا جھوٹا نام دیتے ہیں، پھر ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر چھپ جاتے ہیں۔ یہ بلوچستان دشمن عناصر عوام کے سامنے بے نقاب ہیں۔
#FitnaAlHindustan#Balochistan#Terrorism#Pakistan#StopTerrorism
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے دورافتادہ علاقوں میں 39 فری میڈیکل کیمپس، جہاں ہزاروں افراد کو مفت معائنہ، علاج، ادویات اور طبی آگاہی فراہم کی گئی، جبکہ خواتین، بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔
#FCBalochistanNorth#FreeMedicalCamp#Balochistan#Pakistan
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے دورافتادہ علاقوں میں 39 فری میڈیکل کیمپس، جہاں ہزاروں افراد کو مفت معائنہ، علاج، ادویات اور طبی آگاہی فراہم کی گئی، جبکہ خواتین، بچوں اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔
#FCBalochistanNorth#FreeMedicalCamp#Balochistan#Pakistan
افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں پر سیکیورٹی فورسز کا کڑا وار؛ فضائی حملوں میں 22 دہشت گرد ہلاک اور ٹھکانے تباہ۔ پاکستان دشمن عناصر کے لیے سرحد پار بھی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
#PakAfghanBorder#FCBalochistanNorth#Balochistan#Pakistan
ضلع کچھی کے سنی میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کواڈ کاپٹر کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
#Kacchi#FCBalochistanNorth#Balochistan#Pakistan
بیرونی مفادات اور نام نہاد رہنماؤں کی عیش و عشرت کی قیمت عام بلوچ چکا رہا ہے؛ بیرونِ ملک بیٹھے آقا آسائش میں ہیں، جبکہ بلوچستان کے نوجوان اور خواتین لاحاصل جنگ کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
#Balochistan#BalochYouth#WomenNotWeapons#StopTerrorism