🇵🇰 The Pride of Pakistan and the Muslim Ummah! 🌍
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Pakistan’s Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces (COAS & CDF), ranked among the World’s Most Influential Muslims.
A moment of pride for Pakistan! 🇵🇰
شہید ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ برکت علی مزاری شہید کا ننھا بیٹا آنکھوں میں چمک اور حوصلے میں اپنے بہادر والد کی جھلک لیے کھڑا ہے۔ باپ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اللہ اس بچے کا مستقبل روشن فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰❤️
میجر عمر ناصر منہاس شہید اپنی ننھی شہزادی کو آخری الوداع کہتے ہوئے۔ معصوم بیٹی کو کیا معلوم تھا کہ بابا سے یہ آخری ملاقات ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر و ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ 💔🇵🇰
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے نہ صرف دشمن کو مؤثر جواب دیا بلکہ خطے میں امن، استحکام اور سفارتی مفاہمت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ مسلم ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوششیں پاکستان کی ذمہ دارانہ قیادت کا مظہر ہیں۔
The Pashtun nation is the pride of Pakistan, and has always stood shoulder to shoulder with Pakistan’s Armed Forces. InshaAllah, the brave Pashtuns, alongside Pakistan’s Armed Forces, will cleanse their homeland of every single terrorist. Pakistan Zindabad 🇵🇰⚔️🔥
صبح بخیر پاکستان!
سیاچن کی خون جما دینے والی سردی، برفانی ہوائیں اور دشوار گزار راستے۔۔۔جہاں زندگی گزارنا بھی ایک امتحان ہے، وہاں پاک فوج کے جوان دن رات برف میں کھڑے ہو کر وطن کی حفاظت کر رہے ہیں۔ ان کی قربانیاں اور مشکلات ہمارے سکون کی ضمانت ہیں۔
سلام ہے ان بہادر سپوتوں کو! ❤️🇵🇰