🚨تشویش الرٹ: PMDC 200k طلباء کے مستقبل سے کیوں کھیلا جا رہا ہے۔؟ @anwarulhaqkakar برائے مہربانی اس معاملے کو دیکھیں اور MDCAT طلباء کو ریلیف دیں کیونکہ انہیں تیاری کے لیے صرف چند ہفتے درکار ہیں۔ ہم اس معاملے میں تمام MDCAT طلباء کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں۔ پورے ملک میں ایک ہی دن MDCAT ٹیسٹ کا انعقاد کا اعلان کریں۔ آپ طلباء کی بے چینی اور اضطراب کو محسوس کرتے ہوئے انہیں ریلیف دینے کا اعلان کریں۔ شکریہ
🚨تشویش الرٹ
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑصاحب @anwaar_kakar خبریں آ رہی ہیں کے MDCAT کے طلباء امتحان التواء چاہتے ہیں اور کوئ انکی بات سن نہیں رہا اور طلباء نے خودکشیاں شروع کردی ہیں آپ سے درخواست ہے کہ اس اہم اور فوری نوعیت کے مسلے کیجانب فوری توجہ دیں تاکہ قوم کے مستقبل کے معماروں کے کیرئیر اور زندگی دونوں کو تحفظ حاصل ہو۔ شکریہ
23 years since the martyrdom of Captain Karnal Sher Khan Shaheed. His act of valour was even acknowledged by Lt. General Mohinder Puri of Indian Army:
"The bravery & the way Captain Sher led the operation, was exemplary".
#ISPR #Youm_E_Takreem #Pakistan
The following couplet from Allama Iqbal's ‘Tipu Sultan Ke Wasiyat’ was written on the first page of his personal diary. His father had it painted in his hujrah at Nawakili after his Shahadat.
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تندو تیز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول