گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ہر پاکستانی چاہیے کسی مذہب سے ہو ساتھ رہے
#pakistanzindabaad
Day and night, you stood strong, ensuring safety and trust. Though transferred, your legacy remains etched in the hearts of many. Your service inspires, and your impact will be remembered long beyond your tenure.
Prayers 🇵🇰❤️ CPO FSD DIG @KamranAdilPSP
بہت شکریہ ارشد ندیم، ہم اپنی زندگی میں پہلی بار قومی ترانہ سن رہے ہیں جب کہ ہمارا ایتھلیٹ اولمپکس میں پوڈیم پر ہے۔ اس خوبصورت لمحے کے لیے بہت بہت شکریہ، سب سے خوبصورت ترانہ 💚🇵🇰
#ArshadNadeem#Olympic2024#Paris2024#GOLD
India played badly Pakistan team proved that you are better than us by playing even worse 🏏
انڈیا نے برا کھیلا پاکستانی ٹیم نے اس سے بھی برا کھیل کر ثابت کیا کہ آپ جیسے بھی ہیں ہم سے بہتر ہیں
#t20USA#PakvsInd
ٹاپ 10 اشتہاری CPO کے ریڈار پر پولیس کمروں سے نکل کر سڑک پر خدمت کرے لین دین کے معاملات میں پولیس کو نا الجھایئں دیکھیے پولیس چیف کامران عادل کی جستجو جہانزیب زیبی کے ساتھ سبسکرائب چینل 👇
https://t.co/O6YfhM2qE2
@rpo_faisalabad@igpunjab72@PunjabPolicePaK