اقوامِ متحدہ کے چیف برائے انسانی حقوق وولکر ترک کا سابق وزیراعظم عمران خان کی حبسِ بے جا اور غیر قانونی قید سے غیر مشروط رہائی کا مطالبہ۔۔ پاکستان کے متعلقہ اداروں کو بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کی سخت یاددہانی۔۔
[اردو سب ٹائٹلز]
#FreeImranKhanAndFamily
#FreePoliticalPrisoners
" میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں اور درحقیقت کشیدگی میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔" ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ ، وولکر تُرک
@volker_turk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
From bakeries to vests, Pakistan's army now has its eye on the mines | After making and selling everything from bakery items to vests, Pakistan's military establishment has found a new source of economic and political leverage, the country's mineral wealth. Military chief Field Marshal Asim Munir has courted US President Donald Trump. He has also promoted American investment in Pakistan's mining sector. Together with the military's growing involvement in mineral deals, this points to a strategy that goes beyond attracting foreign capital. Last month's imposition of governor's rule in Khyber Pakhtunkhwa (KP), a province with considerable mineral resources, has added a contentious political dimension to this push.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/nZk66Za2u7
#Pakistan #World #Politics #Mining #Economy
Big demand from United Nations Human Rights Chief Volker Turk
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” @volker_turk.
#ImranKhanWantsJustice
NO ELECTORAL MANDATE. YET POWER BEYOND THE ELECTED.
From political crackdowns at home to sensitive diplomacy in Washington and Tehran, Mohsin Naqvi is everywhere. But who gave him this extraordinary power? Is he Asim Munir’s man, the establishment’s political fixer, or a player in a much bigger game?
Who does Mohsin Naqvi really answer to? And whose interests does he serve?
Watch. Connect the dots. Draw your own conclusions.
#FreeKhanFreePakistan
"پاکستان میں کبھی کوئی انتہا پسندی نہیں تھی، جب تک ہم امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے۔" عمران خان
بی بی سی ڈاکومنٹری — ”سائرہ خان کا پاکستان“
20 اگست 2008
#ImranKhanWantsJustice
آل پارٹیز کی کال پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران پی ٹی آئی کوئٹہ ڈویژن ڈسٹرکٹ ویسٹ و ایسٹ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ :
احتجاجی مظاہرے میں صوبائی سیکرٹری جنرل میر جہانگیر رند، سینئر نائب صدر خورشید کاکڑ، سنیئر نائب صدر سید صادق آغا،کوئٹہ ڈویژن کے صدر سردار زین العابدین خان خلجی، سینئیر نائب صدر برات خان،سلمان بادیزئی، سامد درانی، خلجی،سیکرٹری اطلاعات ملک یحییٰ کاکڑ، احسان خان ترین، ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر تیمور شاہ بیٹنی، جنرل سیکرٹری نور خان اچکزئی، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر زبیر کاکڑ جنرل سیکرٹری بلال اچکزئی اور سابق ڈویژن صدر عارف کاکڑ سمیت کارکنان نے شرکت کی۔ مظاہرین نے چیئرمین عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی، بلوچستان میں امن و امان کی بحالی، مہنگائی میں کمی اور گیس و بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔
#ImranKhanWantsJustice
🚨 عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے!
سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو قانونی نوٹس جاری کر کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 18 اگست 2026 کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ جامع طبی معائنہ اور علاج ہو سکے۔
نوٹس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 اگست 2026 کے فیصلے کے مطابق اہلِ خانہ اور بیٹوں سے ملاقات، آڈیو ویڈیو کالز، روزانہ ایک گھنٹہ ورزش و چہل قدمی، اخبارات، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی سہولیات بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
سکیورٹی کے نام پر بنیادی انسانی و قانونی حقوق محدود کرنا قابلِ قبول نہیں، عدالتی احکامات پر عمل درآمد جیل انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
@KhalidYChaudry
سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ کے درمیان لفظی تلخی ختم ہوگئی، معاملہ باہمی افہام و تفہیم سے حل ہوگیا۔۔۔
سلمان اکرم راجہ صاحب آپکی کوشش اور ظرف لازوال ییں ۔۔۔
@salmanAraja
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔
خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔
عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔
عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔
جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔
انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔
اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں:
"I am prone and vulnerable to brain hemorrhage."
"I am prone and vulnerable to heart attack."
اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔
یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔
اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا:
"زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔"
لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
"جو بھی ہو رہا ہے مجھے کوئی ایسا معاملہ نظر نہیں آتا جسے آپ ڈیل یا ڈھیل کہہ سکیں بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت ناحق قید رکھا گیا ایم پی او کے تحت زیادہ سے زیادہ نوے دن کے لیے قید رکھا جاسکتا ساٹھ دن کے بعد چھوڑنا کوئی احسان نہیں ہے"۔
سلمان اکرم راجہ
#ImranKhansLifeIsAtRisk
International Media Scrutiny: Global Coverage of Imran Khan’s Letter to Pakistan’s Chief Justices
Global news organizations, journalists, and international observers are reporting on former Prime Minister Imran Khan’s open letter addressed to Pakistan’s Chief Justices.
Citing serious concerns over his deteriorating health during prolonged solitary confinement, including severe hypertension, cardiac strain, and significant vision impairment, Khan has demanded immediate medical intervention, access to independent medical specialists, and enforcement of judicial orders protecting his fundamental rights.
Warning that he “may not return alive,” Khan has underscored the urgency of the situation and the judiciary’s responsibility to ensure his right to life, health, and due process.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Those criticising Imran Khan’s letter, submitted through his lawyer Mr Salman Safdar, as a sign of weakness simply because it reveals his human suffering must realise that he is enduring severe psychological and physical mistreatment under Asim Munir’s military-dominated regime. His ordeal must be documented and become part of Pakistan’s history.
Both Imran Khan and his wife require immediate medical attention.
I understand that we wish to see Imran Khan as a larger-than-life figure, but that should not prevent him from documenting his appalling health conditions and the treatment he has endured, on Asim Munir’s orders, enabled by the complicity of the military leadership under his command.
Acknowledging suffering is not weakness, and documenting abuse is not surrender.