ہوئی مُدَت کہ تیری دید کو تَرسی آنکھیں
ضَبط جیسا بھی ہو، کون اِتنا صَبر کرتا ہے
اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نُسخَہ لقمان بھی ہو کہاں اثر کرتا ہے؟
"بلیک آؤٹ" کے متعلق ضروری ہدایت ذہن میں رکھیں
آپ کو صرف لائٹس بند کر کے اندھیرا کرنا ہے اور خاموشی سے لیٹ کر سو جانا ہے۔۔۔۔۔
ہم پہلے ہی24 کروڑ ہیں
🫣🫣🫣🫣🫣