“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انکو بغیر کسی وارنٹ کے، بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل انکی آخ��ی وڈیو۔ پاکستان زندہ آباد۔
IRK Team.
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بھر پور انداز سے عمران خان کے حق میں آواز بلند کریں۔
#کپتان_کی_گرفتاری_پڑےگی_بھاری
جو بندہ ہر وقت خودداری ، ایمانداری اور بہادری کا ڈھول پیٹتا رہتا ہے وقت آنے پر شدید بیغیرت ، کرپٹ اور ڈرپوک ثابت ہوتا ہے۔ زمان پارک کا لنگڑا اس کی زندہ مثال ہے۔
عمران خان کی غریب عوام کو دی گئی صحت کارڈ کی سہولت جس سے عوام 10 لاکھ تک مفت علاج کروا سکتی تھی امپورٹڈ حکومت کی طرف سے ختم کر دی گئی ہے۔
ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر آواز اٹھائیں۔
#صحت_کارڈ_بحال_کرو
Bs duA krO Ch mian shabaz sharif saB Tayab Ardgan se aty hOy ye na keh dain Yr aP py mUshkil waqat Hy samj sktaa hOn bUt mAjboRi Hy 1 BiliOn Dy dO...🤣🤣🤣
کشکول_حکومت_نا منظور