بریکنگ نیوز 🚨: ٹیلی کام کمپنیاں کسی کی ذائی جائیداد، گھر دکان، پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کروا کر اپنے ٹاور لگا سکتی ہیں رکاوٹ ڈالنے یا انکار پر شہریوں کو 5 کروڑ روپے تک بھاری جرمانہ ہوگا
بل سینٹ میں پیش
جس علاقے میں کھلے مین ہول کا حادثہ ہو وہاں کے DC اور AC کو قتل کے الزام میں عمر قید ہونی چاھیے، یہ دفتروں میں گھس کر بیٹھ جاتے ہیں اور ہر وقت دفتروں اور گھروں کی تزئین و آرائش سے فرصت نہیں ملتی!!
شہباز شریف نے کہا تھا کہ جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو دی ،اس کے 30 فیصد بھی ہمیں ملی تو ملک میں انقلاب برپا کردیں گے ،
سپورٹ 30 فیصد نہیں 300 فیصد نہیں ، 3 ہزار فیصد ملی ، تو نتیجہ کیا نکلا ؟؟؟
جڑانوالہ تھانہ فیصل آباد کی حدود میں ایک پلسئیے نے تین کسان قتل کئیے
سی سی ڈی کو سانپ سونگھ گیا
جھنگ میں تگڑے سیاسی جماعت کے کارندوں نے لڑکی کا ریپ کیا سی سی ڈی گونگی بہری ہو گئ
ساہیوال میں پوری فیملی مار دی گئ
پوری پولیس گونگی بہری اور اندھی ہو گئ
پولیس اور ڈاکٹر مل کر جھنگ میں ریپسٹس کو تحفظ فراہم کرنے لگے
سی سی ڈی گجرات کا ایک بندہ مارا گیا
قاتل کو دوسرے دن ٹھوکا گیا اسکی فیملی کی حاملہ خواتین کے بچے لاتوں ٹھڈوں سے ضائع کئیے گئے
قاتل کی فیملی پر مقدمات قائم کر کے نشان عبرت بنا دیا گیا
آپ نے کل ناجائز ایک آسٹریلوی بچی کو مارا آپکا قابل معصوم پلسیا ابھی تک فل فرائ نہیں ہوا
وجہ؟؟
قوم میں عدم تحفظ کا احساس موجودہ رجیم نے پیدا کیاہے
اخے اداروں خلاف بات نا کریں ادارے اپنی بے غیرتی ختم کریں تو عوام ان کو سلام کرے نا
🚨🚨 بریکنگ نیوز
کیا پختونوں میں کوئی اہل بندہ نہیں تھا کہ خزانہ آمور کیلئے کراچی سے بندہ (مزمل اسلم) لیکر آئے ہیں؟
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
چیف جسٹس کا ایک مقدمے میں مکالمہ
دونوں بھائ مریدکے میں شہید ہوئے والدین گرفتار ، ایک بہن بیرون ملک تھی جیسے ہی پاکستان آئ دو دن پہلے وہ بھی گرفتار ، ادارے لاتعلقی کا اشٹام اور شہادت کے ذمہ دار سعد بھائ کا نام لکھوانا چاہتے ہیں جو کہ والدین نہیں لکھ کر دے رہے😌😌
خدا کا واسطہ ہے 26 نمبر والا ڈرامہ نہ کرنا۔۔۔۔۔
جلدی نکلنا اور سیدھا چکری والے راستے سے گھورکپور ناکے پہ آ جانا
26 نمبر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔۔
اگر 26 نمبر گئے تو پھر ڈرامہ ہوگا۔۔۔۔
شہباز گل پر عمران خان نے رہائش گاہ پر انٹری پر پابندی لگائ تھی شہزاد اکبر کو بھی وزرات سے ہٹایا تھا مگر یہ چیزیں معانی نہیں رکھتی وہ حکومت میں نہیں ہیں آپ ہیں عمران خان نے واضح کہا تھا بجٹ سرپلس نہیں ہوگا آپ نے اس کی دو بار خلاف وزری کی ہے آپ یہ بھی بتا دیں کے آپ کو کے پی کے کا وزیر خزانہ کس کے کہنے پر لگایا گیا ہے
آپ نے سائفر کے معاملے میں عمران خان کا مذاق اڑایا، صحافیوں نے کہا یہ سائفر جھوٹ ہے،
جب انٹرنیشنل میڈیا نے سائفر کو لیک کیا تو اُن صحافیوں نے نا معافی مانگی، اور نا صحافت چھوڑی،
الحمدللہ اللہ نے عمران خان کو ایک بار پھر سرخرو کیا، شاہد خٹک
مودی کا 'سیکولر' انڈیا اب مسلمانوں کے لیے مقتل بن چکا ہے!
یاماہا کمپنی میں مینیجر کے عہدے پر فائز ایک اور پڑھے لکھے اور معزز مسلمان کو ہندوتوا کے وحشی غنڈوں نے بے دردی سے شہید کر دیا۔
یہ مودی کا وہ 'نیا بھارت' ہے جہاں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم بن چکا ہے..
لاہور میں ایک سولہ سالہ کم عمر رکشہ ڈرائیور کو سی سی ڈی نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ نا کوئی سوشل میڈیا پر آہ و بکا ہوئی نا کسی نے جرائم کو کھنگالا۔ ہم وہ بدنصیب بدترین منافق قوم ہیں جو کسی کا سٹیٹس دیکھ کر اسکا ماتم کرتے ہیں۔
جب خان صاحب کو پمز لے کر گئے تھے تو پمز ہسپتال کے آس پاس پولیس کے ڈالے کھڑے تھے
ہسپتال کے احاطے میں نامعلوم افراد تھے
خان صاحب کو دل کے ایمرجنسی گیٹ سے اندر لے کر گئے تھے۔۔۔۔
جب خان صاحب کو اندر لے کر گئے تھے تو کوئی پرندہ بھی ہسپتال کے اندر پر بھی نہیں مار سکتا تھا۔۔۔
میں جانتا ہوں، میرا اللّٰہ جانتا ہے اور میرے ساتھ میری والدہ جانتی ہیں کہ میں نے کتنی مشکل سے ویڈیو بنائی تھی اور کتنی مشکلات سے ادھر سے بچ کے نکلا تھا
لیکن کل رات کو شاہد خٹک اور باقی ڈراما بازوں کو دیکھا۔۔۔
یہ کس کو بیوقوف بنا رہے ہیں؟
کس کو اُلّو بنا رہے ہیں؟
اب ان کا ڈرامہ مزید نہیں چل سکتا ہے اور میں ان کو خان صاحب کے نام پر مزید ڈرامے کرنے نہیں دوں گا۔۔۔۔