@chaudhry_khaula اللّٰہ پاک بگڑی اور بیغرت قوموں پر عذاب صرف زلزلوں اور طوفانوں کی صورت میں نہی لاتے بلکہ ان جیسے حکمرانوں کی صورت میں بھی لاتے ہیں کیونکہ واضح فرمان ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران
@miandawoodadv اللّٰہ پاک بگڑی اور بیغرت قوموں پر عذاب صرف زلزلوں اور طوفانوں کی صورت میں نہی لاتے بلکہ ان جیسے حکمرانوں کی صورت میں بھی لاتے ہیں کیونکہ واضح فرمان ہے کہ جیسی عوام ویسے حکمران
یہ بہت گھٹیا تصویر بنائی ہے شاید کوئی اناڑی تھا میں اسکے سخت خلاف ہوں کہ اتنی دور سے تصویر بنائی اب سب کو زوم کر کر کے لگانی پڑ رہی ہے کتنی غلط بات ہے نا یہ 😂🤣😂😅😂
صوابی دھرنا ختم کرانے کی کوشش کرنے والا گھٹیا کردار مینہ خان آفریدی جس نے یحیی خان آفریدی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے مفادات کو سامنے رکھا یہ گھٹیا کردار بالکل علی امین گنڈا پور کے کردار سے مماثلت رکھتا ہے #ComeToStreetsForKhan