آپ کی یہ جیت نہیـــــں ہے کہ آپ خود اچھے ہیـــں اور دوسرے برے ہیــــں۔ آپ کی جیت تو تب ہے جب کوئی برا انســان بھی آپ کا احســان اور اخلاق دیکھ کر اچھا بننے کا تہیہ کر لے..!!!!
حسینؑ صرف ایک شخصیت نہیں عین فطرت ہیں
جو فطرت سے جتنا قریب ہوگا وہ حسینؑ کو اتنا زیادہ جانے گا، سمجھے گا اور اتنا ہی محسوس کرے گا
باقی آپ دینی، مذہبی، مسلکی، سیاسی اور شرعی جتنی اور جیسی مرضی تاویلیں گھڑ لیجیے
حسینؑ تھا، حسینؑ ہے اور حسینؑ رہے گا ♥️
جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں ،
جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے
بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے
چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے
اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے
تو جان لیں کہ اب آپ پختگی کے سب سے اعلی درجے پر فائز ہیں ۔
ایک دوسرے کو زندگی کو پڑھنے سے اچھا ہے اپنی زندگی کو پڑھیں اور اس میں ہونے والی غلطیوں پر توبہ کریں جنکے حق مارے ہیں انکو ادا کریں اور اپنے آپکو مخلوق کے لئے آسان اور محبت ادب والا بنائیں
کسی کو دیا گیا دھکا گھوم پھر کر آپ کی طرف آئیگا
کوشش کریں خود بھی خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں کیونکہ
محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں
ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں❣️
کبھی کبھی آپ جس
کو اپنے ساتھ کھڑے ہونے کی جگہ دے دیتے ہیں وہی آپ کو دھکا
دے کر نیچے گراتا ہے۔ لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیئے، کیونکہ آپکی
اچھائی کے عوض قدرت
آپ کو پہلے سے ارفع جگہ عطا کر دیتی ہے۔۔۔!!!