مجھے نفیس لوگ بہت پسند ہیں۔جو اپنی عزت کرتے ہیں اور دوسروں کا احترام کرتے ہیں ۔گہری بات کرتے ہیں۔ادب کے دائرے میں رہ کر مذاق کرتے ہیں۔ایمانداری سے معافی مانگتے ہیں اور خاموشی سے چلے جاتے ہیں
سادہ لوگ
Herat hai, ek aurat dusri aurat ki hi izzat nhi krskti
Or hum mardon ko kehty hain ky aurton ki izzat kro..
Izzat har jaga sy dena lazim hai..
Izzat kro gy to milygi🙂