اسے کہتے ہیں
Giving a taste of their own medicine
۔۔
قاضی فائز نے عمر عطا بندیال دور میں ہوبہو یہی الفاظ استعمال کرتے ہوئے مقدمات سننے سے انکار کر دیا تھا
I wish to extend my heartiest felicitations to Chinese people on the occasion of 75th anniversary of the founding of People's Republic of China.
#国庆节快乐🎉
#China#NationalDay
Excited to join the @PLOSONE Editorial Board, an #OpenScience journal publishing trusted research in over 200 subject areas across science, engineering, medicine and the related social sciences and humanities.
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے ساتھ اختلافات اپنی جگہ، لیکن فرانس میں ایک افغانی باشندے کی اُن سے گالم گلوچ کی سخت مذمت کرتا ہوں.
#ISPR#StandWithBajwa
یہ فروری 2021 کی خبر ہے جب کرونا وائرس بھارت میں تباہیاں مچا رہا تھا اور پاکستان میں بھی تباہی کا خدشہ تھا
اس وقت ایک خبطی انسان کوBD الیکشن نہ ہونے پر مشرقی پاکستان یاد آرہا تھا
آج صوبائی الیکشن نہ ہونے پر ازخود نوٹس کا اختیار غلط ہونا یاد آ رہا ہے
#آئین_پرڈٹ_گیا_چیف_جسٹس
Shortly I will expose how I almost walked into a death trap & the plot to kill me in the Judicial Complex; and how Almighty Allah saved me in the nick of time.
حکومت کے ارادے ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اگر عمران خان جو عدالت میں پیش ہونے جا رہے ہیں کو گرفتار کرنے کی کوشش ہوئی ہے،تو یہ قانون کے ساتھ مذاق ہوگا اور پھر عوام سے یہ توقع رکھنا کہ قانون کی پاسداری کریں فضول ہوگا۔
#حقیقی_آزادی#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو#ImranKhanOurRedLine