آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان سے آبادی اور رقبے میں چھوٹا کوئی انتظامی یونٹ نہیں ہوسکتا ۔ آپ سے یہ دو یونٹ نہیں چل پا رہے اور آپ پورے ملک کو کیک کی طرح تقسیم کرنے جا رہے ہیں ۔
برباد گلستان کرنے کو بس ایک ہی الو گافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہو گا
عمر ایوب نے "استحکامِ پاکستان کانفرنس" میںDG-PMLN کو آئینِ پاکستان کا اصل سبق پڑھاتے ہوئے آئین کا آرٹیکل 7 پیش کر دیا:
ریاست عوام اور ان کے منتخب کردہ ادارے ہیں—فوج، ایجنسیاں یا دیگر ادارے ریاست نہیں بلکہ اس کے اوزار
ہیں۔
"ریاست سے مراد مجلسِ شوریٰ (سینیٹ اور قومی اسمبلی)، وفاقی حکومت، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں، اور وہ تمام مقامی ادارے ہیں جو ٹیکس عائد کر سکتے ہیں۔
"اگر ایک گھر میں چوکیدار ا��ھ کے کہے کہ میرے پاس ڈنڈا ہے، اس لیے بجلی، گیس کا بل اور کچن بھی میری مرضی سے چلے گا اور مالک بھی میں ہوں—تو وہاں آئین اور قانون ختم ہو جاتا ہے۔ فوج، پولیس، اور ایجنسیاں ریاست کی خدمت گار ہیں، مالک نہیں!"
@OmarAyubKhan
Bhai saab, konsi riyasat reh gayi hai ab? Woh riyasat jisme na qanoon hai na insaf, na bijli na koi basic amenities. Log har din mar rahe hain aur aapka wahi 80 saal ka drama shuru ho jata hai. Jo sawal uthaaye usay maar do, band kar do, ghaddar keh do.
پہلے عمران خان کی غیر قانونی اسیری ختم کریں۔
انکو اور باقی سیاسی اسیران کو باہر لائیں۔ کوئی سیاسی ماحول تو بنائیں۔
اس کے بعد چھوٹے صوبوں سمیت ہر اہم ملکی و غیر ملکی معاملہ پہ ملک کی تمام سیاسی قیادت سمیت سب سے بات ہوسکتی ہے۔
@TheSaadKaiser The real tiger who licks boots 24/7 like how you are doing ass licking. Are you really in your senses? I mean you school say bhagay huay ko jab nokri mil jae to aisa he hota hai
@Mohsin_o2 Where the fuck is Qanoon? Stop making these stupid statements every time you show up. I don’t know who these illiterate journalists are who don’t even ask this stupid question: Who are you to tell us who is patriotic and loyal or not?
اگر ن لیگ واقعی اتنی بری ہے تو پیپلز پارٹی مرکز میں حکومتی اتحاد چھوڑ کیوں نہیں دیتی؟
صدر ہاؤس اور گورنر ہاؤسز اور چیئرمین سینیٹ کی سیٹیں خالی کرکے پارلیمان میں اپوزیشن سیٹوں پہ ہمارے ساتھ بیٹھیے اور حقیقی اپوزیشن کیجئے۔
یا اسکی اجازت نہیں ��
اگر ایسا نہیں کر سکتے تو یہ نورا کشتی بند کیجئے۔عوام آپ دونوں جماعتوں کی حقیقت خوب جانتی ہے۔
@khalidmabbasi Mulk ki slamti ko khatra ap jaisay jahilo say hai. Yeh chooran ab mai biknay wala k apnay haq k liay awaz na uthao keun k mulk ko security challenge hai. Jis ka jo kaam hai usko woh karnay chaie to sab theek ho jae ga
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہ��
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو