جب تک آپکے ہاتھ سے اللّٰه کی رضا کے لیے خیر نکل رہی ہے آپکی زندگی میں زوال نہیں آسکتا،خیرکا مطلب خشک ہوتے پودے کو پانی ایک پلیٹ کھانا کچھ پیسے، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ، ڈونیشن، خوشی میں بِلاحسد مبارکباد اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جنکی وجہ سے لوگوں میں خوشیاں بانٹی جاسکتی ہیں
تین چیزیں انسان کو دیکھتے ہی دیکھتے دھوکہ دے جاتی ہیں۔
۱) ہستی ہوئی لڑکی۔
۲) خاموشی سے بیٹھا ہوا کتا
اور
۳) پاکستان کرکٹ ٹیم۔
#PakistanCricketTeam#fixed
پھلوں کا بائیکاٹ 27مارچ سے 31مارچ تک.
ظفر عباس کی بائیکاٹ مہم کا حصہ بنے اور لازمی شئیر کیجیے.
اگر مہم کامیاب ہو گئی تو آپ سمیت ہر انسان اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کے لئے تھوڑے سے فروٹ خرید کر چھوٹی سی خوشی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔
#ZafarSaysBoycottFruits#FruitBoycott