@TahiraDuwaa جماعت اسلامی کے دھرنا موخر پر انصافی "ڈیل ڈیل" کی آواز لگاتے تھے، لیکن اب تحریک انصاف کا دھرنا موخر ہوا کیا اس پر بھی ڈیل ڈیل کی آواز لگائیں گے...؟
منافقت
@PTIofficial جماعت اسلامی کے دھرنا موخر پر انصافی "ڈیل ڈیل" کی آواز لگاتے تھے، لیکن اب تحریک انصاف کا دھرنا موخر ہوا کیا اس پر بھی ڈیل ڈیل کی آواز لگائیں گے...؟
منافقت
@ShamsAmjadJI جماعت اسلامی کے دھرنا موخر پر انصافی "ڈیل ڈیل" کی آواز لگاتے تھے، لیکن اب تحریک انصاف کا دھرنا موخر ہوا کیا اس پر بھی ڈیل ڈیل کی آواز لگائیں گے...؟
منافقت
حیدر آباد- نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا حیدر چوک حیدرآباد پر 35 ویں روز میں داخل ہونے والے دھرنے میں خواتین کے اجتماع سے خطاب
انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ تحریکوں میں خواتین کی بھرپور شرکت اور جدوجہد کامیابی کی ضامن بن جاتی ہے۔ ملک میں اس وقت بدترین سیاسی و معاشی بحران ہے، اور ہائبرڈ و آئین سے ماورا نظام مکمل طور پر ناکام ہو کر گر رہا ہے۔
معاشی صورتحال اور بجلی کے بلوں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام شہری کے لیے گھر کا نظام چلانا ناممکن ہو چکا ہے، بجلی کی اتنی مہنگی ہے کہ یوٹیلیٹی بلز ادا کرنا بس سے باہر ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے حکومت کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین میں حکمران گھپلا کر رہے ہیں اور پیٹرول لیوی کے نام پر عوام کی جیبوں سے 107 روپے فی لیٹر نکالا جا رہا ہے، جس کو ختم کرنے سے حکومتی وزراء نے انکار کیا۔
قائد جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ٹرین مارچ اور لانگ مارچ کی کال دی تھی۔ اس دوران وزیر اعظم نے نیویارک سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے اپنے موقف کا اظہار کیا اور 29 تاریخ کے بعد جماعت اسلامی کی قیادت کے ساتھ بیٹھ کر عوامی مسائل اور معاشی ریلیف کے حل کی یقین دہانی کرائی۔
#حافظ_نعیم_عوام_کی_آواز
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان @NaeemRehmanEngr نے ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
حافظ نعیم الرحمان نے شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں جماعت اسلامی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔
انھوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کو مالی امداد فراہم کرے اور متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن معاونت کی جائے۔
تعزیتی اجلاس بیاد حافظ محمد ادریس سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے درس قرآن دیا
مرحوم کی دینی و تحریکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا، دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔
@PTIofficial@SohailAfridiISF Yar toss to ap 2023 sy jeeth choky ho ab match start kar bhi do. 3 saal sy awam ko truck ki bati k pechy lagay k rakha hoa ha.
Really sharam ani chiya PTI k nam nihadh leader ship ko jo apny leader ko azad nhi kara saky balky such to ya ha k wo karan hi nhi chaty.