"🚀 Proud of our fight against tech bans in Pakistan! With @ZakaWaqar leading the way, we'll keep pushing for innovation and progress. Currently there is no ban on Crypto, even if there is any ban, our team is ready to fight this legal battle. # #KeepPAKTechFriendly 💪🔥"
ابھی ہسپتال سے آیا ہوں عمران خان صاحب کی دائیں ٹانگ میں زیادہ گولیاں لگی ہیں۔ چار زخم موجود ہیں جبکہ دیگر کچھ چوٹیں بھی لگی ہیں۔ اس سب کے باوجود عمران خان کا حوصلہ قابل دید ہے۔ ایسے آدمی کا مقابلہ ممکن نہیں۔
The attack on @ImranKhanPTI and his supporters is completely unacceptable, and I strongly condemn this violence. It has no place in politics, in any democracy, or in our society. I’m wishing a speedy recovery to Imran and all who were injured today.
Russia has caused enough destruction. It is time to stop this war before it’s too late for all of humanity. Now entire world is getting into terrible recession. @KremlinRussia_E
میں ایکسپریس نیوز کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”
@Chdhry_Nisar چودھری نثار صاحب ضرور جوائن کرنا چاہیے کیوں کہ پی ٹی آئی کو اس وقت آپ کی بہت ضرورت ہے اور اس وقت ہمارے ملک کو بھی آپ کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس لیے 17 تاریخ سے پہلے پہلے آپ کو پی ٹی آئی جوائن کرنا چاہیے اور یہ خوشخبری ہمیں بہت جلد سناؤ