گندم کی بوائی کا سیزن شروع ہونے والا کسان کو سستی کھاد دے..
فوجی فرٹیلائزرز کمپنی کی یوریا کھاد 3210 روپے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی سے کھاد کمپنیاں گیس کی قیمتوں میں ریلیف مانگتی،
کھاد سے گودام بھرے پڑے وہی کھاد کسان کو 3210 روپے کے بجائے 4300 روپے میں مل رہی.
گزشتہ کئی دنوں سے ٹی وی چینلز پر اینکر حضرات زرو شور سے کمپین چلا رہے ہیں کہ اداروں نے لاکھوں ٹن چینی،گندم، کھاد کے گودام سیل کر دیے،
سب ڈرامہ بازی ہے اسکے علاوہ کچھ نہیں.
حقیقت میں ایسا کچھ ہوتا تو گندم 4 ہزار فی من ،چینی 90 روپے کلو اور یوریا کھاد 3210 روپے میں نیلامی کرتے.
نازک موڑ ہی ختم نہیں ہورہا!
76 سال ہوگئے ہم نازک موڑ سے گزر رہے ہیں۔ حکومتیں تو آتی جاتی رہتی ہیں نظام رہتا ہے ادارے رہتے ہیں کیونکہ آئین و قانون ��ی حکمرانی (Rule Of Law )ہوتی ہے۔ لیکن یہاں ہر دفعہ حکومت کے ختم ہونے کے بعد نظام بھی ساتھ ہی وین��یلیٹر پہ چلا جاتا ہے خطرے میں پڑ جاتاہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ہم کل ہی آزاد ہوئے ہیں اور کوئ نظام نہیں۔
او بھائ !
آئین پہ چلنا چائیے ملک کو۔ دنیا میں کیا ہوتا ہے وہی کرو۔ الیکشن کراؤ اور گھر جاؤ۔ آنے والوں کو چلانے دو ملک کو نہ چلا سکیں تو عوام خود ہی انہیں 5 سال بعد تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دے گی۔عوام کو کارکردگی کی بنیاد پہ فیصلہ کرنے دو۔ جو اچھا کام کرے گا عوام ان کو حکومت میں رکھے گی اور جو کام نہیں کرے گا ان کو چلتا کرے گی۔
عوام کو حق اقتدار دو !
دنیا تو ایسے چل رہی ہےاور اسی لئے چاند پہ بھی پہنچ گئ۔
مہنگائ اتنا بڑا مسئلہ نہیں کہ پہیّا جام ہڑتال کی جاۓ۔ پاکستان میں کوئ بحران نہیں۔
انوار الحق کاکڑ
وزیر اعظم
کیا انسان پہلے سے ہی بے حِس ہو تو اقتدار ملتا ہے یا اقتدار ملنے کے بعد بے حِس ہوجاتا ہے۔
اللہ گواہ ہے کہ بہت دُکھ ہورہا ہے انوار کی یہ باتیں سُن کر۔
میرے ملک کا کسان غریب نہیں رہے گا بلکہ مر جائے گا اس بڑھتے( ڈیزل، کھاد، سپرے) ،کی مہنگائی کی وجہ سے جبکے اس کی فصل جب تیار ہوتی ہے کوئی اس سے لینے کو تیار نہیں ہوتا بعد میں ہم وہی اشیاء مہنگے داموں خرید رہے ہوتے ہیں لٹیروں سے. کسان کی کمر توڑ دی گئی ڈیزل 311.84روپے مہنگا.
عمران ریاض خان کی بیٹی کا خاموش پیغام برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں تاکہ ظالموں کے منہ پر تماچہ لگے
#امید_سحر_عمران_خان
https://t.co/S5iiZ59tjL