حامد میر کا خیران کن انکشاف 🚨
حکومت اتنی پریشان ہے کہ وہ عمران خان کو کہہ رہی ہے کہ ہم آپ کی ہر بات ماننے کو تیار ہے ہم آپ کو سب کچھ دے رہے آپ بھی تو ہمیں کچھ دو
میں نے خود کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل سے بہترین کوئی آپشن نہیں ہے ہم سب ایک ہیں ۔ علامہ راجہ ناصر عباس
سبحان اللّٰہ ظلم کے خلاف سب علماء ایک پیج پر شکریہ خان۔۔!!