اب پنجاب میں کسی کی چھت بارش میں نہ ہی لیک ہو گی اور نہ ہی گرے گی۔
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے محفوظ چھت پروگرام کے تحت 5 لاکھ روپے کا بلا سود قرضہ شروع کیا ہے۔ اپنے گھر کی چھت محفوظ اور مضبوط کریں اور پریشانی سے بچیں ۔
لاہور کے پارک ویو سٹی میں مون سون کے باعث بدترین سیلابی صورتحال!
پاکستان میں جون 2025 سے شروع ہونے ��الے مون سون سیزن اور بھارتی ڈیموں سے پانی چھوڑے جانے کے باعث ستلج، چناب اور راوی جیسے بڑے دریاؤں میں طغیانی آ گئی۔ اس شدید سیلاب نے لاہور کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی "پارک ویو سٹی" کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جو کہ راوی کے قریب واقع ہے۔ ڈرون مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سوسائٹی کے متعدد سیکٹرز اور گلیاں مکمل طور پر زیرِ آب آ چکی ہیں اور سیلابی پانی گھروں کے اندر تک داخل ہو چکا ہے۔
#ParkViewCityLahore
#LahoreFloods
#Monsoon2025
#PakistanFloods
#DroneFlotage
سماء ٹی وی کا پنجاب حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ، آخر کیوں؟ کیا یہ پروپیگنڈہ RUDA کو سیلاب سے بچاؤ کے لیے حفاظتی بند (Bund) بنانے سے روکنے کی ایک شعوری کوشش ہے؟ عوامی تحفظ کے منصوبوں میں رکاوٹ ڈالنے اور حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے والوں کا اصل ��یجنڈا اب کھل کر سامنے آ چکا ہے۔
#AleemKhan
#SamaaTVPropaganda
#RUDAPakistan
#PunjabGovernment
#LahoreFloods
اوکاڑہ کے شہریوں کے لیے بہترین تحفہ 💚
سٹیٹ آف دی آرٹ پارکنگ سٹینڈ = محفوظ گاڑی، سکون کا دل
اب بازار جانا آسان ہو گیا۔
عوامی سہولت کے لیے یہی چھوٹے چھوٹے اقدامات بڑا فرق لاتے ہیں۔
شاباش
سماء ٹی وی کا پنجاب حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ، آخر کیوں؟ کیا یہ دریا کی اراضی اور سیلابی راستوں پر بنی سوسائٹیوں کی حقیقت چھپانے کی کوشش ہے؟ عوام کو ایک بار پھر دھوکہ دے کر دریا کی زمین بیچنے کی سازش کے پیچھے چھپے اصل چہروں اور محرکات کو بے نقاب کرنا اب وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔
#AleemKhan
#SamaaTVPropaganda
#ParkViewCityLahore
#PunjabGovernment
#LahoreFloods
وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے احکامات پر شدید گرمی کی لہر کے پیشِ نظر جنوبی پنجاب کے اضلاع میں انتظامیہ متحرک، شہریوں کی سہولت و تحفظ کیلئے ٹھنڈے پانی و شربت کی سبیلیں قائم، میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں میڈیکل کیمپ قائم، لائیو اسٹاک کیمپ قائم، چولستان کے علاقوں میں پانی اور او آر ایس کی فراہمی، شہری خود بھی احتیاط کریں اور بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں، سر اور گردن کو ڈھانپ کر رکھیں۔
Most traders watch price. The sharper ones watch positioning. Free Discord for options flow, gamma, volatility, and real market-structure talk. Come learn how the market actually moves. Join free.
علیم خان کون؟ جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی، غیر قانونی تعمیرات اور ورکرز کا استحصال! سماء ٹی وی کو اپنے ذاتی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو گیا۔ عوام کو دھوکہ دے کر اور قانون کی دھجیاں اڑا کر بنائے گئے اس پورے نیٹ ورک کی حقیقت اب سب کے سامنے آ چکی ہے۔
#AleemKhan
#SamaaTVPropaganda
#IllegalConstruction
#HousingScam
#BreakingNews
"پنجاب میں ترقی،خوشحالی اور خوبصورتی ایک ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں، پنجاب ڈیولپمنٹ پلان کے تحت 52 شہروں میں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پنجاب ڈیویلپمنٹ پلان اور بیوٹیفکیشن پروجیکٹس کی براہ راست خود مانیٹرنگ کر رہی ہیں، پنجاب کے تمام شہروں کو لاہور جیسا جدید، سہولیات سے آراستہ اور خوبصورت شہر بنانا مریم نواز کا مشن ہے۔"
وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری۔
لاہور کے پارک ویو سٹی میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، پلاٹینم ��ور کرسٹل بلاکس زیرِ آب آ گئے۔
امدادی کارروائیوں کے لیے ریسکیو ٹیمیں اور پاک فوج موقع پر پہنچ گئیں، اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے۔
#ParkViewCityLahore #LahoreFloods #RainInLahore #RescueOperation #BreakingNews
The restoration of Punjab’s barren lands under the Plant for Pakistan Spring Tree Plantation Campaign 2025 marks a historic milestone for our province.
From October 2024 to June 2025, we transformed thousands of acres of barren land into thriving green landscapes, Alhamdulillah.
🌳 Ghazi Ghat, Muzaffargarh: 1.815 million plants on 1,500 acres
🌳 Thul Maghraj, Rajanpur: 559,000 plants on 2,091 acres
🌳 Khanani & Rakh Murghai, Muzaffargarh: 708,000 plants on 1,470 acres
🌳 Pakhowal, Gujrat: 242,000 plants on 200 acres
🌳 Restoration efforts also expanded to Jhok Reserve Forest, Lal Suhanra, Mianwali, Gujranwala and Murree.
Land that lay barren for generations now stands green within months. This achievement reflects our resolve, dedication and commitment to a greener, healthier Punjab for future generations.
Today’s plantation is tomorrow’s inheritance. Plant a tree today and be part of Punjab’s green future.
#GreenPunjab #PlantForPakistan #PlantATree #Punjab
Alhamdulillah, Punjab’s Plantation Drive 2025-26 has taken our Green Revolution to a scale never witnessed in our province’s history.
🌳 40 million saplings planted
🌱 41,342 acres brought under plantation
🛣️ 3,085 avenue miles lined with trees
From DG Khan to Bahawalpur, barren land is being transformed into thriving forests through the dedication and hard work of Team Punjab.
This is just the beginning, Insha’Allah. By the grace of Allah, the Punjab of the next decade will be a province of forests, clean air, and living rivers for generations to come.
#PlantationDrive2025 #GreenPunjab #SmogFreePunjab
پنجاب میں کھیلوں کے میدان پھر سے آباد ہونے لگے ہیں “کھیلتا پنجاب” پروگرام کے تحت صوبے کے 46 مقامات پر 75 مختلف کھیلوں کے منصوبوں پر کام جاری ہے، جن میں کرکٹ گراؤنڈز، فٹبال گراؤنڈز، بیڈمنٹن کورٹس، جاگنگ ٹریکس، اوپن جمز اور بچوں کے کھیلنے کے مقامات شامل ہیں
#Maryam_nawaz_sharif #playgrounds
#gameprogram #openjeems