یہ ہے عاصم منیر کی تیار کردہ انتظامیہ کے تحت پاکستان کی حالت:
صرف 13 اکتوبر کو درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے اور ایک 13 سالہ بچہ جان بحق ہواـ
بنیادی طور پر ان کے منہ کو قوم کا خون لگ چکا ہے، یہ گولیاں چلاتے ہوئے سوچتے تک نہیں کہ یہ ان پاکستانیوں پر گولیاں چلا رہے ہیں جن کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ گولیاں خریدی گئیں-
#ReleaseImranKhan
Extreme lawlessness in the country. Imran Khan’s sisters were first incarcerated illegally and now forced to be in jail by extending MPO for another 30 days.
What they want IK and Family to do is bow down to Asim Munir, which will remain their dream!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa and the Speaker of the Provincial Assembly were abducted by the regime 12 days ago. Their whereabouts remain unknown. They have not been produced before any court, and their families have not even been informed of their condition.
#PakistanUnderFascism #AsimLaw
یہ منتخب نمائندے لاکھوں ووٹ لے کر اسمبلیوں میں پہنچے ہیں، لیکن پاکستان میں #AsimLaw کے تحت عمران خان سے دور دور تک تعلق رکھنے والے افراد کے بھی بنیادی انسانی حقوق سلب کر لیے گئے ہیں۔
پونے دو سال کی قید کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والی عالیہ حمزہ ملک کو انصاف کا انتظار کرتے 212 دن گزر گئے!
ہر گزرتا دن ایک سوال بن کر کھڑا ہے، آخر عالیہ حمزہ کا قصور کیا ہے؟ عدالتوں کے چکر ختم نہیں ہوتے، مگر انصاف کی باری آج تک نہیں آئی۔
اتنی طویل قید، بار بار کی پیشیاں اور مسلسل انتظار بھی عالیہ حمزہ کے حوصلے کو نہیں توڑ سکا۔ وہ آج بھی عمران خان کے ساتھ اپنے نظریے پر ڈٹی ہوئی ہیں، کیونکہ ان کے لیے یہ صرف سیاست نہیں، اصولوں اور حق کی جنگ ہے۔
212 دن گزر گئے، مگر انصاف اب بھی منتظر ہے!
#ReleaseAliyaHamza
#ReleaseImranKhan
ارشد شریف شہید - سچ کا وہ چراغ جو بجھایا نہ جا سکا!
صحافت کی دنیا کا وہ مردِ مجاہد تھا جس نے خوف کے سائے میں بھی سچ بولنے سے انکار نہ کیا۔
مارنے والوں کو لگا اسے کینیا کے جنگلوں میں گولیوں سے خاموش کر دیا گیا، لیکن وہ بھول گئے کہ کچھ آوازیں گولیوں سے نہیں دبتیں۔
" وہ کون تھا " کی گونج ہمیشہ گونجتی رہے گی
تم ہمارا فخر ہو، اور ہم تمہارے احسان مند ہیں۔
ارشد شریف شہید - تم زندہ ہو، تم زندہ رہو گے۔
#JusticeForArshadSharif
#FreeImranKhanAndFamily
“Pakistan has become a rogue state, because it’s has imprisoned its own prime minister along with members of his own family.” @CAGEintl calls for Imran Khan’s unconditional release.
FREE IMRAN KHAN!
#FreeImranKhanAndFamily
Cliff diver Molly Carlson made history off the coast of Newfoundland in Canada by becoming the first woman to dive off an iceberg. Carlson said her dive was inspired by her mental health challenges
The new system for residence visas and entry permits offers new types of residence permits for investors, skilled employees, self-employment and family members. The new types provide customized benefits to each category.