@HamidMirPAK@WajSKhan اس مفتی نے بھی مسجد کے منمبر رسول بیٹھ کر یہ بیان دیا تھا
لیکن اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اڈیالہ جیل میں دیا گیا اس ک بیان مسجد کے اس بیان سے زیادہ معتبر مانا گیا
ویسے سوچنے والی بات ہے اگر بلے کا کیس قاضی فائز عیسیٰ کے پاس چلا گیا اور اس نے کہہ دیا یہ "بلا" کون ہے "بلا" خود کیوں نہیں آیا تو کیا کرو گے؟
#QaziFaezIsa