یہ وہ منظر ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتے کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں، اور یہی وہ حقیقت ہے جسے بہت سے میڈیا ادارے بھی نمایاں نہیں کرتے۔
یہ غزہ میں آگ کی لپیٹ میں آئے فلسطینیوں کی دردناک چیخیں ہیں۔
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
مصر اور ارجنٹینا کے میچ کے آخری وہ پانچ منٹ جس میں حرامذے ریفری نے میسی دلے اور اسکی ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا۔
بلکل فری ہینڈ دے کر رکھا انکو کے جلدی سے میچ جیتو اور مصری کھلاڑی اگر فاؤل کے لیئے التجا بھی کرے گا تو اسے کارڈ ملے گا۔
پاکستان سے دوستی کرنے کے لیے مودی 18 اٹھارہ گھنٹے اور آر ایس ایس 24 چوبیس گھنٹے محنت کر رہے ہیں کہ کسی طرح پاکستان سے دوستی ھو جائے پاکستان سے تعلقات بحال کرنے کے لیے مودی سب کھڑکی دروازے ،آنگن چھجے سب کھول رہا ھے .انڈین تجزیہ کار
پاکستان کے جھنڈے کو کس خوشی کے ساتھ آج غزہ کے مسلمان لہرا رہے ہیں!
یہ زرا عمران ریاض، شہباز گل، قاسم سوری وغیرہ کے ساتھ لازمی شئیر کریں جنہوں نے یوتھی بھائیوں کو بتایا تھا کہ پاکستان نے اسرائیل تسلیم کر لیا ہے۔
ہمارے غزہ کے بھائی بھی انکے منہ پر کالک مل ریے ہیں