آج آخری رات ہے زینب ع کی زینب بن کر کل سے جینا ہے اسے عباس ع بن کر
چھن جائے گا سر سے بھایوں کا سایا بھی
رہنا ہے قافلے کی ہر ڈھال بن کر
کل تک تھا جسے بھایوں کے بازوؤں کا آسرا
اب سنبھالنا ہے حرم کو خود علمدار بن کر💔
Bismillah Bahuzur e 14 Masomeen sa InshaAllah Kalam
“ZAMANA TUMHARA YA HUSSAIN” (AS) Releasing soon only on our official Youtube Channel: https://t.co/nrqXgcP1R5