یہاں تمھارا اللّٰہ ��ے سواء کوئ نہیں لو��وں نے آنا ہے دعوے کرنے ہیں
پھر کچھ وعدے ہونگے، کچھ باتیں ہونگی تھوڑے خواب سجیں گے آنکھوں میں, اور اُمید جگے گی دل میں
مگر توڑ دیئے جاؤ گے، چھوڑ دیے جاؤ گے ✍🏻
کچھ دن بے حد بھاری ہوتے ہیں، صبر یعقوب جیسے
مصائبِ یوسف جیسے، امیدِ ابراہیم جیسے، اور خواہشِ
موسی ؑ جیسے۔ لیکن پتہ ہے امید اور صبر کے ساتھ کیا ہو!
یعقوب کو یوسف مل جاتے ہیں،یوسف کو مصر میں اقتدار
مل جاتا ہے
ابراہیم کواسماعیل عطاکردیاجاتا ہے
اورموسیٰ کوپہاڑ پراللہ مل جاتا ہے❤️