اس بندے کو ہٹانا ہے تو دس بار ہٹاؤ مگر بدلے میں اس کے مقابلے کا کوئی لے آو،اور مقابلے پر وہی ڈیزل کی پرمٹ پر پلنے والا،مسٹر ٹین پرسنٹ اور قومی چور اور بھگوڑا ہے تو پہر اگلے پان�� سال کیا پچاس سال بھی اس بندے کو دینا پڑیں تو ہم پاکستانی دے دیں گے
we want #imrankhanPTI
#Emergency
حوصلہ کریں، اپوزیشن کی جب دیگ پک جائے گی تو اتنے حصے دار ہیں کہ لڑائی پڑ جانی ہے اور دیگ کوئی اور لے جائے گا۔
خان اتنی آسانی سے نہیں چھوڑے گا ، نہ چوروں کو اور نہ دھوکہ بازوں کو۔
#ہر_سازش_ہوگی_ناکام#IamImranKhan#Emergency#MQMbackwithPPP
ہائے پُھلاں ورگی جندڑی نوں عشق رُلا چھڈدا
سرے بازار چاوے عشق نچا چھڈدا
اے ککھ نہ چھڈے ویکھ وفاواں عشق دیاں
اوکھے پینڈے لمبیاں نے راواں عشق دیاں
اللہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد اعظم کے برسوں بعد عمران خان جگا نے کی کوشش, لیکن مجھے نہیں لگتا یہ قوم ابھی جاگی ہے, آبھی بھی
یہ قوم انسانوں کو جان سے مار کے اپنے دوذخی پیٹ بھرتی ہے
بس قبر کی مٹی ہی یہ پیٹ بھر سکتی ہے
#امربالمعروف#امربالمعروف_و_نہی_عن_المنکر
Αυτά τα ταξίδια που δεν κάναμε
κλαίνε μαζί με τη βροχή.
Κι αυτό το " μην ανησυχείς, όλα καλά θα πάνε" που μου 'λεγες,
τ' άρπαξε ο άνεμος και το σκόρπισε,
μην μείνει στη μνήμη να στοιχειώνει
ένα χαμένο έρωτα.
Τώρα πια,
μόνο στη θολούρα του τζαμιού...
η μορφή σου...
A.Constantinou
تحریک عدم اعتماد کا نتیجہ کچھ بھی ہو مگر بلیک میلنگ،مفاد پرستی اور خودغرضی کی بدبو دار سیاست بے نقاب ہو گئی ہے۔ جس میں اپنا اپنا فائدہ عوام یا ریاست سے زیادہ مقدم ثابت ہو رہاہے۔انکا صرف ایک ہی اصول ہے بس اقتدار۔۔۔