سورۂ فیل کا ایک بڑا سبق!
اگر اللہ تعالیٰ چاہے تو پرندوں سے بھی ہاتھیوں کو شکست دلوا سکتا ہے۔ اس لیے اپنی طاقت، عقل، دولت اور وسائل پر کبھی تکبر نہیں کرنا چاہیے!
✨🤍
A fresh page waiting to be written with hope.
A quiet promise that today can be different from yesterday.
Happy New Year. 🤍
May this first step lead you somewhere kinder.
یا اللہ! جب دل تھک جائیں، آنکھیں اشکبار ہو جائیں اور راستے دھندلا جائیں، تب اپنی رحمت سے وہ دروازے کھول دینا جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہ ہوں۔
ہمیں ایسا صبر دے جو بے قراری کو سکون میں بدل دے اور ایسا شکر نصیب کر جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔��
جو ��پ کی قربت میں رہنا چاہتا ہے وہ آپ کے قریب آ جائے گا جو آپ کو دیکھنا چاہتا ہے وہ آپ کے پاس پہنچ جائے گا۔ جو آپ کی آواز سننا چاہتا ہے وہ آپ کو کال کرے گا ،یہ سب قربتیں سازگار حالات سے نہیں بلکہ روحوں کے کنکشن سے تعلق رکھتی ہیں۔"