السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جمعہ مبارک
جمعہ کے دن درود شریف زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔
ایک دفعہ پڑھ کر ریپوسٹ کر دیں ۔جزاک اللہ
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درودِ پاک پڑھنے، اس پر استقامت اختیار کرنے اور اس کی برکتوں سے اپنی دنیا و آخرت سنوارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
For all Muslims, When you're in a situation that feels like you're stuck somewhere, overwhelmed with emotions, and having anxiety, recite Surah Duha and surah Ash- sharh together until you feel better. It is the medicine of anxiety‚ depression and sadness
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہم سب کی زندگیوں میں خیر، برکت، صحت اور سکون عطا فرما، اور ہر جائز دعا کو اپنی رحمت سے قبول فرما۔
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما اور اپنے حفظ و امان میں رکھ۔
آمین یارب العالمین
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہوَر پیدا
علامہ محمد اقبالؒ
فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑے سپر سٹار رونالڈو کا کیریئر ختم ہو گیا، سپین سے شکست پر آبدیدہ نظر آئے،وہ آنسو کے ساتھ روتے ہوئے فینز کا ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کرتے ہوئے نظر آئے۔
رونالڈو صرف ایک عظیم فٹبالر نہیں، بلکہ محنت، عزم اور مسلسل جدوجہد کی ایسی مثال ہیں جس نے ایک پوری نسل کو خواب دیکھنا سکھایا۔ شکست ہر بڑے کھلاڑی کے سفر کا حصہ ہوتی ہے، مگر عظمت کا معیار صرف ٹرافیاں نہیں بلکہ وہ احترام ہے جو دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ آج آنکھیں نم ہیں، مگر تاریخ ہمیشہ انہیں فخر، استقامت اور لازوال عظمت کے ساتھ یاد رکھے گی۔ ❤️⚽