💥 Officially verified on @sunwaves_token as "zeshan888".
🌍 Elevating festival experiences in the #ION ecosystem with @ice_blockchain.
https://t.co/xIqr0Jcjvg
#SUNWAVES $SW $ICE
گیلانی خاندان کے ظلم دیکھیں
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی لوگوں کے راستے روک رہے ہیں زمینوں پر پانی نہیں جانے دیتے جو پنچایتی فیصلے انکے پاس آتے ہیں پیسے لے کر طاقتور کا ساتھ دیتے ہیں ۔
لوگ انکے خلاف سراپا احتجاج
Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
عثمان بزدار جن پر کرپشن کے سب سے زیادہ الزامات تھے آج ان کے کاغذات کی منظوری سے لگتا ہے کہ شائد ساری جماعت میں یہی ایک ایماندار تھے۔
کاغذات مسترد ہونے کی وجہ قانون نہیں عمران خان سے وفاداری ہے۔
یہ آفیشل ترانہ لانچ کیا گیا ہے پی ٹی آئی کی طرف سے،الیکشن کیمپین کے لیے۔
اسے سب سنیں،ذہنوں میں بٹھائیں،ٹک ٹاک سمیت باقی جگہوں پر اسکا استعمال کریں۔
اور آگے شئیر کرتے جائیں۔