Student,common person, a Father, a Pakistan Lover, pakistan Mera Ishq Mera Junoon
میں اک شخص ہوں مجھ سے ہے ملتوں کاظہور
حقیقتوں کو جنم دینے والا خواب ہوں میں
انا للہ وانا الیہ راجعون افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے، مگر آج دہلی کے ایک اسپتال میں دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
تمام دوست ان کے لیے دعا ضرور کریں۔ 🕊️