الحمدللہ
اللہ اکبر کبیرا
ہم محاصرہ شکن ہیں، محاصرہ شکن بنیں گے ان شاءاللہ
چند گھنٹوں میں اٹھارہ سالہ انسانی محاصرے کو توڑنے والے ہیں ان شاءاللہ
(بذریعہ ایڈمن: گرفتاری سے قبل موصول ہونے والا آخری ویڈیو میسج)
#GlobalSumudFlotilla#NationRejectsTrumpDeal#NetanyahuLeague
پی ٹی آئی ابھی تک الیکشن کمیشن کی بے ضابطگیوں پر کوئی وائٹ پیپر جاری نہیں کر سکی ،
پی ٹی آئی ابھی تک لسٹ جاری نہیں کر سکی کہ ان کے کون سے امیدوار فارم 45 کے مطابق جیت چکے ہیں لیکن فارم 47 میں ہرا دیے گئے ہیں،
پی ٹی آئی ابھی تک کسی بھی فورم پر کوئی organised ڈاکومنٹ پیش نہیں کر سکی،
پی ٹی آئی ابھی تک لسٹ جاری نہیں کر سکی کہ کتنے حلقوں کے نتائج کو عدالتوں میں چیلنج کیا ہے،
پی ٹی آئی نے ایک بار بھی یہ پریس کانفرنس نہیں کی کہ اتنے حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کیوں جاری نہیں کررہا،
عوام نے ووٹ دیا، جس کے لیے دیا وہ جیل بیٹھا ہے اور جو باہر اس کے نمائندے بیٹھے ہیں وہ چیزوں کو نارمل لے رہے ہیں،
ویلڈن کور کمیٹی پی ٹی آئی... ٹھیک جارہے ہیں آپ...
کسی تانگہ پارٹی کے ساتھ پانچ حلقوں میں بھی یہ ہوا ہوتا تو وہ سپریم کورٹ کے باہر جا کر دریاں بچھا کر بیٹھ جاتے کہ عدالت کھولو،
آپ ایسے سکون سے بیٹھے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں اور جن پاکستانیوں کا ووٹ چوری ہوا وہ تین دن سے شور مچا رہے ہیں،
احتجاج کی کال خان نے دی ہے،
لوگ پرامن نکلیں گے لیکن کورکمیٹی اور لیگل ٹیم کی اب تک کی کوئی بڑی achievement بتا دیں؟؟؟
ADC sargodha, RO in NA 85 was threatened and harassed by the BOYS. Told them “Shoot me if you want it, I won’t sign” when they asked him to sign fake form 47. They kept him locked till they realised it was impossible to break him. Threatened him with suspension. He replies go on, that’ll be great. They transferred him and let him go after 2 days. I feel like we’ve a hero between us, he needs to be celebrated. More people should be posting about him. Also he looks kinda cool here let’s make him realise we celebrate what he did.
اسلام آباد حلقہ این اے 48، پولیس فاؤنڈیشن سیکٹر او نائن پولنگ سٹیشن نمبر 178 کے خواتین پولنگ بوتھ پر پولنگ ایجنٹس باہر، نامعلوم مرد پولنگ بوتھ پہ سرگرم، پریزائیڈنگ افسر صاحبہ کا بھی نامعلوم مردوں کا تعارف کروانے سے انکار
@SpokespersonECP
@ImranRiazKhan Rather joining PPP or PML(N) led Government, PTI nominated Independents should go for Jamat e Islami as their coalition partners. If money and influence didn’t work, this can be very much possible.
Meet Gamma: @gammaapp
Type in your topic and click to create
Makes great presentations quickly
Easy to change your presentations
Share them anywhere you like
Just write your ideas, and it makes the presentation for you