At this point, I am seriously considering switching to another provider unless there is a significant improvement in both service reliability and communication.
@StormFiberPK Hi,
My connection has been down since yesterday at around 4:30 PM. The only update I received was the standard SMS about a "sudden outage in distribution," and the connection still hasn't been restored. It's now been almost 24 hours.
What measures are you taking to prevent them from recurring?
Your service quality has been going downhill, and this repeated disruption is extremely disappointing. A broadband connection is expected to be reliable, especially when customers are paying for uninterrupted service.
موجودہ کور کمانڈر ہاؤس لاھور جسے جناح ہاؤس کہا جاتا ہے ۔ اسے قائداعظم نےموہن لال بھیسن سے لیز پر لیا تھا جسے برٹش آرمی استعمال کر رہی تھی ۔ قائد اعظم نے اس کا قبضہ لینے کے لئیے لکھا مگر انکار کردیا گیا۔ پاکستان بننے کے بعد بھی یہ پاکستان فوج کے تصرف میں رہا۔ کہاجاتا ہے کہ 31جنوری 1948 کو یہ بنگلہ سید مراتب علی کو قائد اعظم کا نمائندہ تصور کرکے لیز پر دیا مگر ایک سال بعد ہی اسے دوبارہ جی او سی 10ڈویژن کی رہائش کے لئیے لے لیا گیا۔ کہا جاتا ہے کہ فاطمہ جناح کو ساڑھے تین لاکھ روپے دئیے گئیے تھے لیکن اس کا کوئی ریکارڈ نہیں ۔ یہ بنگلہ نمبر 53 سٹریٹ نمبر 157 قائداعظم نے لیز پر لیا لیکن پہلے برٹش آرمی کی استعمال میں رہا اور پھر پاک آرمی کے تصرف میں ۔قائداعظم کو اس کا قبضہ نہ مل سکا
اے-پی-ایس کےبعدہم نےعہدکیاتھاکہ مزید ہم اپنےبچوں کے جنازے نہیں اٹھائیں گے۔اپنے تو چھوڑہم دشمن کے بچوں کو بھی پڑھائیں گے۔ پھریہ کیاپالیسی شفٹ ہے کہ آج پھر ہمارے سامنےوہ لہولہان ہیں اور ہم کبوتر کیطرح آنکھیں موندے بیٹھے ہیں؟ یا پھر ہم شریکِ جرم ہیں؟
"جنرل باجوہ مجھے "سر" کہا کرتے تھے۔ اب میرے بارے میں بیہودہ باتیں کر رہے ہیں۔
ان کی اہلیت پر تو خود سوال اٹھ رہےہیں۔ فوج نے جنگیں کیوں ہاریں؟"
اسحاق ڈار
ذرا سوچئے کہ فوج اور آرمی چیف پر یوں حملہ کرنے والوں کو دوبارہ قوم پر کس ڈیل کے تحت مسلط کیا گیا؟ 🤔
We live in angry times. All the sharing on social media makes it worse. Learn to control your innermost urge to retaliate. You don’t have to respond in most cases. If you don't slow down when you start to see red, you can do significant damage to your life. Keep the peace.