تحریک لبیک سعد رضوی صاحب کی ق��ادت میں اس وقت دھرنہ دئیے ہوئے ہیں۔۔۔ میرے علم کے مطابق اسرائیلی مصنوعات کے سرکاری بائیکاٹ اور فوری طور پر غزہ امداد پہنچانے کے مطالبات ہیں۔ ایک لمحہ ضائع کیے بغیر ان مطالبات کو تسلیم کیا جانا چاہئے۔ یہ تو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے
تحریک لبیک کا عوامی سمندر اپنی منزل کی طرف رواں دواں
لبیک یا رسول اللہ PBUH👇
ان میں سے ایک ایک فرد اللہ اور اسکے رسول PBUHکا سپاہی ہے اور اپنے پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہے!