یہ تصویر عوام اور ریاست کے مابین احترام کے تصور کو واضح کر رہی ہے معاشرے کے بگڑنے میں اس انگلی کا کردار ہے جن کے ٹیکس سے یہ اپنے گھر کا چولہا جلاتے ہیں انہیں پر انگلی اٹھاتے,آنکھیں دکھاتے ہیں
انتہائی شرمناک قابل مذمت
#نوۓ_فیصد_عوام_کا_لیڈر
خدا کی قسم اگر عمر بن الخطاب یہ دیکھ لیتے تو یہودی اپنی پیدائش پر افسوس کرتے
اگر عمرو بن العاص نے یہ صورت حال دیکھی ہوتی تو وہ اتنے لشکر تیار کر لیتا کہ ایک سرا فلسطین میں ہوتا اور دوسرا سرا مجاہدین کی تیاری کر رہا ہوتا۔
اگر خالد بن ولید یہ حالت دیکھ لیتے تو کفار کے سروں پر اسّی تلواریں توڑ دیتے۔
اگر معتصم یہ فریاد سن لیتا تو اسرائیل کو آگ لگ جاتی۔
لیکن آج عرب اور اسلامی ممالک کے لیے افسوس کا مقام ہے۔
فلسطینی خواتین اپنے معصوم بچوں کی لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئیں مگر ھم مسلمان ان کے تحفظ کیلئے کچھ نہیں کر رھے ۔
بتاؤ روز ءِ محشر اللہ کے سامنے کون سا بہانہ بناؤ گے ؟