8 لاکھ فوج نے ایک اینچ زمین فتح نہیں کی,
ایٹم بم بس نام کا ایٹم بم ہے!!
اگر یہ نہال ہاشمی گورنر بن سکتا,
تو باقیوں کو غدار کہنا ایک جھوٹا بیانیہ ہے!!
غداری کاپرد کے زریعے لوگو کو خاموش نہیں کراسکتے!!
کچھ لوگ کہیں گے کہ اسے بھی پیسے دے کر بٹھایا گیا ہے۔ خیر، یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
میں نے صحافت چھوڑ دی ہےمیں نے پہلے بھی کہا ہے،ابصار عالم
آپ واپس بھی تو آسکتے ہیں۔۔۔رپورٹر
میں نہیں کرونگا آپ ریکارڈ کرکے رکھ دیں۔۔۔یکم اگست 2016 کو ابصار عالم کا بطور چیئرمین پیمرا بیان۔۔۔
اب کس منہ سے واپس آئے ہیں؟
بیرسٹر سیف عمران خان سے جیل میں ملاقات کریں گے
ماضی میں بیرسٹر سیف عمران خان سے کئیں دفعہ ملاقات کر چکے ہیں عمران خان سے ملاقات کے دوران جو بات ہوتی تھی اس کا خلاصہ ٹویٹ کیا جاتا تھا
اس دن شاید چار سے پانچ لوگوں کی ملاقات ہوئی بیرسٹر سیف نے کچھ باتیں عمران خان کے نام سے منصوب کیں جن میں فوج کی بے جا خوشامد تھی
جب مزید تفصیل جاننے کی کوشش کی گئی تو یہ ثابت ہوا عمران خان نے ایسی کوئی بات کہی ہی نہیں تھی جو بیرسٹر سیف بتا رہے تھے وہ فوج کا بیانیہ تھا بلکہ جو شخص بیرسٹر سیف کے ساتھ گئے تھے انہوں نے بھی اس گفتگو سے انکار کر دیا اور کہا کہ عمران خان نے ایسی کوئی بات کہی ہی نہیں جو بیرسٹر سیف باہر آ کر بتا رہے ہیں
اس ٹویٹ کو ڈیلیٹ کر کے فوراً وہ ٹویٹ کیا گیا جو حقیقت تھی
کیا بیرسٹر سیف جیسے شخص پر اعتبار کیا جا سکتا ہے جو کھل کر کہہ چکا ہے میں ISI کا آدمی ہوں
Sharam ani chahiay Media Manager Raza Kachelow ko kay pori qom is wqt afsos sadmay may hy k 🇵🇰🏏 kitna aur nechay jaay gee MM is trah videos release kr rha hy aur coach & MM kin pyar bhari nzro say qahqahay lga rhy hn @MohsinnaqviC42 sb kuch aur rah gaya ho tau plz qom hazir hy.
فارسی کا ایک محاورہ ہے، “اول خویش بعد درویش” اور انگلش میں اس کا ترجمہ ہے” charity begins at home”۔۔۔
تو کیوں نہ پہلا ٹاور اس خاتون کے گھر میں ہی لگایا گیا ہے تاکہ انسان نما مخلوقات کا غیر انسانی قانون کچھ تو جسٹیفائی ہو پائے۔
وعدہ کرتا ہوں کہ میں عمران خان کے ناحق قید اور بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دوں گا، جو مجھ سے ہوگا وہ خان کے لئے ضرور کروں گا لیکن خاموش کبھی بھی نہیں بیٹھوں گا
🚨Repost, copy, post it again
ویمنز کرکٹ ٹیم پر سب سے بڑی بوجھ عالیہ ریاض کا شوہر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس اپنی اہلیہ سے ملنے پی سی بی کے خرچے پر انگلینڈ چلے گئے گزشتہ روز جب ٹیم کی پریکٹس سیشن ہورہاتھا تو عالیہ ریاض کو اپنے شوہر کیساتھ ہوٹل کےسویمنگ پول میں دیکھاگیا رپورٹ میں کہاجارہاہے وہاب ریاض اور علی یونس کا اپس میں گہرا تعلق ہے اور اسی کا فائدہ اٹھا کر وہ پی سی بی کے خرچے پر انگلینڈ پہنچ گئے اپنی اہلیہ عالیہ کے پاس وہ عالیہ ریاض جو ہر میچ میں دو سے تین کیچ ڈراپ کرتی ہے اور بیٹنگ میں سات رنز سے اوپر نہیں جاتی بھارت کے خلاف اہم موقع پر آسان کیچ ڈراپ کیا تھا جسکی بدولت بھارت وہ میچ جیت گیا
اب سمجھ میں آنا چاہئے کہ جنید خان کو کیوں ہٹایا گیا کیونکہ جنید کی موجودگی میں پھر تو یہ مزے نہیں ہوتے بلکہ اگر جنید خان ہوتے تو عالیہ سمیت پانچ سفارشی لڑکیاں بھی ٹیم میں نہیں ہوتی
#suggestedforyou #cricket #syedghafarshah
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
سپریم کورٹ نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے بجائے سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت تمام حکام کو جیلوں میں ڈالنے کے ان کو 3 ہفتوں کا نوٹس دے دیا ہے جب عمران خان کی حکومت گرانی ہو تب رات کو ہی عدالت کھول دی جاتی ہے لیکن عمران خان کو انصاف نہیں دیا جا رہا ۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ