#فروری8_بند_مطلب_بند
" حقیقی آزادی ایک دن میں نہیں ملتی ،
آزادی کے لیے تو جدوجہد کرنی پڑے گی ،
اس میں شارٹ کٹ کوئی ہے نہیں ،
عوام حق باہر نکلے، مزاحمت کرتی رہے ہو اور انشاءاللہ پروردگار مدد کرے گا " علیمہ خانم
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
بند مطلب بند !
یہ ہیں صدر کراچی کی تمام بڑی ہول سیل مارکیٹیں یہیں سے سامان سپلائی ہوتا ہے۔
شام 5:30 بجے مین کاروباری مراکز بند عوام نے مینڈیٹ چوروں کے خلاف دکانیں بند کر کے فیصلہ سنا دیا
#فروری8_بند_مطلب_بند#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
کوئی بھی غیرتمند اور محب وطن پاکستانی کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کی غلامی قبول نہیں کرے گا۔
اس وقت جو حالات ہیں، عوامی طاقت اوت مزاحمت سے ہی ہمارا ملک اس بدحالی اور عدم استحکام سے باہر نکلے گا۔
#ImranKhanSymbolOfPeace
دھماکہ میں ایک باپ کے دو اکلوتے بیٹے شہید ہوئے ہیں ، ایک دو بھائی ، ایک فیملی کے تین بھائی شہید ہوئے ہیں ظلم ہوا ہے یونیورسٹی کے طالب علم تھے تمہارے بچے تھے آپ لوگ مساجد کی سکیورٹی دیکھیں ہزاروں لوگ نمازیں پڑتے ہیں اقدامات لیے جائیں ۔ علامہ راجہ ناصر عباس
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
8 فروری 2024 الیکشن رزلٹ کے مطابق عمران خان 202 سیٹیں لیکے والا عظیم فاتح اور ہمارا سلطان ہے باقی چھوٹے سیاسی بونے تو خان کی جوتی برابر بھی نہیں آ سکتے
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک#FreeImranKhan
مینڈیٹ چوروں کے خلاف ہڑتال جاری ۔
کراچی کی مصروف ترین بازار ہڑتال کے پیش بند ہیں 🚨یہ ہے مارکیٹ طارق روڈ، جہاں ہر وقت رش اور گہماگہمی رہتی ہے، آج ہڑتال کے باعث مکمل سناٹے کا منظر پیش کر رہی ہے۔
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
میں بیٹھی ہوئی تھی سوچا یہ والی ویڈیو دوبارہ لگادوں۔۔۔
طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر رہا لیڈر میرا۔۔۔
پر کسی کے سامنے نہ جھکا لیڈر میرا۔۔۔
تنہا نکلا تھا مگر اب ساتھ پاکستان ہے۔۔۔
ہاں یہی عمران ہے عمران ہے عمران ۔۔۔
🔥🔥🔥
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
عمران خان کو پیرول پر رہا کریں اور پاکستان آئی سی سی کے درمیان جو تنازع بنا ہوا ہے ان کو اس میں mediator مقرر کریں ان کو دنیا بھر کے بورڈز بڑا عزت و احترام دیتے ہیں وہ کوئی حل نکال لیں گے " سابق کرکٹر سرفراز احمد کا مطالبہ.
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک