Historical video:
Zulfikar, the President of Pakistan, tore up a United Nations document when he was told that Pakistan should not possess nuclear weapons.
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو چکی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے
ایرانی افواج کا آمریکہ کو پیغام 🛑
13 بیلین ڈالرز کا بحری جہاز ابراہم لنکن , ایک چند ہزار ڈالر کے ڈرون بوٹ سے کیوں خوفزدہ ہے!
امریکہ تو بلکل ایک کاغذی شیر ثابت ہؤا 🔥🔥
ایرانی وزیر خارجہ عراقی کا کہنا ہے کہ گزشتہ جون میں بھی اسرائیل کے حملے کے دوران ٹرمپ نے "بلا شرط ہتھیار ڈالنے" کا مطالبہ کیا تھا، لیکن 12 دن بعد اسرائیل نے ہتھیار ڈالنے کی درخواست کی۔
"ہم کبھی ہتھیار نہیں ڈالتے۔ ہماری عزت فروخت کے لیے نہیں ہے
بریکنگ نیوز 🚨: قوم بازی لے گئی اسٹبلیشمنٹ کی امریکی اسرائیلی غلامی کو پاؤں تلے روند دیا پاکستان کے سڑکوں پر ہر طرف چاروں اطراف سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی شہید کی تصویریں لگ گئیں پوری قوم نے عظیم شہید کو بہترین خراجِ عقیدت پیش کر دیا 🔥
ایران کے کئی پرکشش پہلو ہیں۔ ایران کا تیل پرکشش ہے۔ ایران کی گیس پرکشش ہے۔ ایران کے معدنی وسائل پرکشش ہیں۔۔اس لیے دشمن اس ملک پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
شہید آیت اللہ خامنہ ای
افسوس اس امر کا ہے کہ سید علی خامنہ ائی کے فرمودات مسلم دنیا تک نہیں پہنچ سکے
"یہ جان جو میرے اور آپ کے پاس ہے، یہ برف کی مانند ہے جو رفتہ رفتہ پگھل رہی ہے
ہماری زندگی کی مدت ہر گزرتے دن کے ساتھ کم ہو رہی ہے۔ عقلمندی یہ ہے کہ اسے بہترین قیمت پر 'بیچ' دیا جائے، اور اللہ سے بہتر کوئی خریدار نہیں۔
درد اور تلخی کے پیچھے چھپی ابدی لذت!
ظاہری طور پر یہ تکلیف دہ معلوم ہوتی ہے، لیکن اس کا باطن اللہ کی رحمت اور کبھی نہ ختم ہونے والی نعمتوں سے بھرا ہوا ہے۔
"خ��اوندِ مہربان سے دوستی کا بہترین راستہ نماز ہے۔ جب آپ سجدے میں ہوں تو یہ محسوس کریں کہ آپ اپنے خالق سے محوِ گفتگو ہیں۔" ❤️📖
"دوستی صرف دعوؤں سے نہیں ہوتی؛ اللہ کے پسندیدہ کاموں کو اپنانا اور اس کے ناپسندیدہ کاموں سے رکنا ہی اصل محبت ہے۔" 💫
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ کائنات کا مالک آپ کا دوست بن جائے، تو اس کی اطاعت کو اپنا شعار بنا لیں۔ یہی فلاح کا راستہ ہے۔"