شھباز شریف اور بلاول بھٹو کے کامیاب مناظرے کے بعد
آصف زرداری، بلاول بھٹو اور شھباز شریف نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شھباز شریف کو وزارتِ عظمی اور آصف زرداری کو صدارت کا امیدوار نامزد کیا ہے۔
ڈی جی ISI جنرل فیض حمید میرے پاس آئے اور کہا آپ وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ کے اندر تبدیلی سے ہٹانا چاہیں توہٹا سکتے ہیں۔لیکن میں نے انکار کر دیا۔
چند دن بعد عمران خان کی حمایتی پارٹیوں نے انہیں چھوڑنا شروع کر دیا۔ مولانا فضل الرحمن کا ندیم ملک کو انٹرویو میں انکشاف
مزے کی بات ہے وزیراعظم عمران خان جنرل فیض کی خاطر پوری فوج سے لڑے۔ انہیں یقین تھا جنرل فیض ہی ان کی آخری ڈھال تھے۔وہی اکیلے عدم اعتماد کا راستہ روک سکتے تھے۔ان کی کرسی جنرل فیض بچا سکتے تھے لہذا انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کی سیٹ سے ہٹانے کو تیار نہ تھے۔دوسری طرف وہی جنرل فیض مولانا سے خفیہ ملاقاتیں کر کے انہیں پارلیمنٹ کے اندر سے عمران خان کو ہٹانے کا طریقہ سمجھا رہے تھے۔
🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Alts #Altcoin #Altcoinseason #Altcoingems #Investing #Cryptocurrency #Cryptocurrencies #Gem #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Listing #NFT #NFTs #Uniswap
یاسمین راشد صاحبہ والی سیٹ کے لیے کیا کسی نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ۔۔۔ سر سلمان اکرم راجہ صاحب @salmanAraja سے درخواست ہے کہ وہ خود اس کیس کو دیکھیں
قریشی صاحب آپ کی اس وفا کو انشاء اللہ پی ٹی آئی ورکرز کبھی نہیں بھولیں گے
اگر آپ بھی دوسرے لوٹوں کی طرح پریس کانفرنس کر کے گیا ہوتا تو آج کا یہ دن نہ دیکھنا پڑتا
لیکن آپ نے وفا کیا
اے لوٹے وفا اسکو کہتے ہیں
حالات کا اندازہ اس سروے سے میرے پاکستانی لگا سکتے ہیں کہ اس الیکشن میں تین چوتھائی سے جیت پکی ہے
مگر بات یہ ہے کہ نیوٹرل نیوٹرل رہے تو
نہیں تو ڈرا دھمکا کہ بلیک میل کر کے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
In a recent survey gauging public sentiment, Imran Khan and PTI emerge as the clear favorites, securing an overwhelming 96.3% support. Nawaz Sharif trails at 1.8%, while Others and Asif Ali Zardari lag behind at 1.4% and 0.5%, respectively.
آج ایک بات کا ثبوت سب کو مل گیا ہے کہ
امریکہ نے دھمکی دیا تھا اس پر عمران خان کی حکومت کو گرایا تھا۔
یہ بھی ثابت ہو گئ ہے کہ امریکہ کے اشارے پر پاکستان چلتا ہے۔۔