@iqrarulhassan پوچھ کون رہا ہے جو ایک اہلکار کا ایک جملہ برداشت نہیں کر سکا اور اس غریب کو تماشا بنا دیا، ایمانداری سے جواب دو اگر پی ٹی آئی کا کوئی بندہ آپ کی طرح ویڈیو بنا کر ایسے چیختا تو اس کا کیا حال ہوتا. ایف آئی اے حکام بھی آپ کے جرم پر نہیں بولے.
کیوں؟ وجہ؟
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کا کراچی پہنچنے پر حکومت سندھ کی جانب سے استقبال کیا۔ وزیر اعلی اور انکے ہمراہ آنے والے کابینہ ارکان کو اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی۔