چند گھنٹے پہلے اشتیاق بھائی کی اہلیہ اور بچوں سے ملاقات ہوئی۔ ان کی حالتِ زار نے پوری فیملی کو شدید پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی ابھی صرف آٹھ سال کی ہے۔
اشتیاق بھائی غیر معمولی حوصلے کے ساتھ اپنی زندگی کی سخت ترین جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان کی فیملی کی اس وقت ہم سے صرف ایک ہی درخواست ہے کہ اشتیاق بھائی کے لیے دعا کریں۔ اللّٰہ تعالیٰ کوئی معجزہ دکھائے اور ان کو صحت یاب کر دے۔ آمین۔
گزشتہ رات کو شفقت مسعود کو ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا ہے۔۔۔۔
شفقت مسعود صاحب کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں، انہوں نے ہمیشہ حق کی آواز اٹھائی ہے۔۔۔۔ @shafqatmm1
انگلینڈ کے فاتح کپتان مائیکل ایتھرٹن,
عمران خان کے لیے live کرکٹ کے دوران آواز اٹھا رہےہیں ♥️
پوری دنیا, جعلی حکومت سے ایک ہی مطالبہ کررہا ہے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کردیا جائے!!
3 ستمبر کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا صوبہ سندھ، لطیف کی دھرتی پر آئیں گے، جبکہ 6 ستمبر یومِ دفاع کے موقع پر ان شاء اللہ کراچی میں مزارِ قائد کے سامنے شاہراہِ قائدین پر عظیم الشان جلسہ ہوگا۔
جلسے کی اجازت کے لیے درخواست ڈی سی ایسٹ کو جمع کرا دی گئی ہے۔ اب دیکھتے ہیں جمہوریت کے دعویدار پیپلز پارٹی ہمیں اجازت دیتی ہے یا نہیں۔
ٹھہرا ہوا پانی ہو یا رکی ذہنی سوچ دونوں ہی بو دینے لگتے ہیں. غلاموں والی سوچ کہیں ٹھہر جاتی ہے یا ٹھہرا دی جاتی ہے. عمران خان جس نظریے کا نام ہے وہاں منجمد خیالات اور سوچ کا کوئی کام نہیں......
پاکستان میں جس پہ ہاتھ نہیں ڈالا جا سکتا
سمجھ جاؤ اس کے پیچھے بھائی لوگ ہیں
آئی پی پیز کا بھی یہی قصہ ہے
پچاس روپے یونٹ بجلی کا بھتہ بھی دراصل بھائی لوگوں کی تجوریوں میں جاتا ہے
بہتی گنگا سے شریف خاندان اور زرداری خاندان بھی ہاتھ دھو رہے ہیں
#پاکستان
کبھی بہت زیادہ پریشان ہوتا ہوں عمران خان کی صحت کو لے کر تو اس طرح کی وڈیوز دیکھ کر ایک تسلی ہوتی ہے کہ اللہ عمران خان کو کیسے نقصان ہونے دے سکتا ہے؟ جس بندے نے UNGA Assembly جیسے پلیٹفارم پر اللہ کے محبوب ترین نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا مقدمہ لڑا ، ان کی سیرت سکھانے کے لیے یونیورسٹی بنائی، اس جیسے بندے کو اللہ کیسے اکیلا چھوڑ سکتا ہے؟ اس عاشق رسول ﷺ پر اللہ کا خاص کرم ہوگا۔ دنیا کے ہر کونے میں لوگ دعا بھی کرتے ہیں، اللہ ہم سب کی دعا ضرور قبول کرے گا اور عمران خان مکمل صحت یابی کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئیں گے۔
I was grateful for the opportunity to speak on @CNNi’s @Amanpour about the shocking mistreatment of my client former #Pakistan PM @ImranKhanPTI by the #Pakistan regime and its brazen violation of the #SupremeCourt’s order for an independent medical panel to evaluate his health at a private hospital. The regime keeps insisting he is fine – if that is true then they should welcome the review and send all Khan’s medical records to the Supreme Court, as ordered! @kasim_khan_1999@sayedzbukhari #humanrights
@PTIofficial@PTIofficialUSA@soulful7867 https://t.co/PRn7PqVlp4
اس لئے میں کہتا ہوں کہ عمران خان اس دور کا سب سے بڑا مسلمان اور حقیقی مرد مومن ہے۔ وہ تبلیغ جو علماء کو کرنی چاہیے، وہ تبلیغ عمران خان نے دی
#عمران_خان
اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔
ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔
حماد کور کمانڈر والے مقدمے میں نامزد ہے نو مئی کو حماد کا بھائی اویس اور اس کا کزن منیب بھی اسی مقدمے میں نامزد تھے جن کی ضمانت تقریبا ڈھائی سال بعد ہوئی تھی اور حماد ابھی تک جیل میں ہے اور اس کا کیس سپریم کورٹ گیا تھا اور وہاں سے ڈائریکشن ائی تھی کہ چار ماہ میں مقدمے کا ٹرائل مکمل کریں لیکن نہ اج تک ٹرائل مکمل ہوا اور نہ ہی اس کی بیل ہو پا رہی ہے حماد کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں کم از کم علاج تو ہسپتال منتقل کر کے ہو سکے
سوچیں کہ کتنا برا ہار رہی ہے عاصم منیر اور ان کی ٹیم:
کرنل کا دفاع کرنے کے لیے اپنے تمام چھوٹے بڑے ٹاؤٹ استعمال کرلیے مگر عوام نے بری طرح بیانیہ رد کر دیا، اور اس کے بعد وہ ساری وڈیوز منظر عام پر لے آئے جو پی ٹی آئی کی خواتین پر ظلم پر مبنی تھی۔ نفرتیں بڑھانے کا شوق ہی ہوگیا ہے ان سب کو!
پاکستانی بھولے نہیں ہیں مصطفی کمال نا بھولنے دیں گے یہ فرعونی رویہ بلدیہ فیکٹری میں مزدوروں کو جلا کا مارنے والوں کراچی شہر میں خون کی ہولی کھیلنے والوں تم کیا جانوں کتنی ماوں کے لال معصوم نومولود جب جھلسے ہونگے تو کس قدر معصوم۔جانیں توپیں ہونگی انکی ماوں کے سامنے جب انکے بچے اس حالت میں لائے گئے ہونگے تو ان کے دل کی کیا حالات ہوگی یہ صرف مائیں جان سکتیں ہیں تم۔جیسے سفاک بے درد بزدل بے گئرت مینڈیٹ چور نہیں جان سکتے لعنت ہو تم کرمنلز پر ہمارے کراچی والوں نے تو تم لوگوں سے پاکستانی بھولے نہیں ہیں مصطفی کمال نا بھولنے دیں گے یہ فرعونی رویہ بلدیہ فیکٹری میں مزدوروں کو جلا کا مارنے والوں کراچی شہر میں خون کی ہولی کھیلنے والوں تم کیا جانوں کتنی ماوں کے لال معصوم نومولود جب جھلسے ہونگے تو کس قدر معصوم۔جانیں تڑپیں ہونگی انکی ماوں کے سامنے جب انکے بچے اس حالت میں لائے گئے ہونگے تو ان کے دل کی کیا حالات ہوگی یہ صرف مائیں جان سکتیں ہیں تم۔جیسے سفاک بے درد بزدل بے بے غیرت مینڈیٹ چور نہیں جان سکتے لعنت ہو تم کرمنلز پر ہمارے کراچی والوں نے تو تم لوگوں سے جان چھڑا لی تھی، لیکن تمہارے ہینڈلرز اور اس قوم پر مسلط ظالم و جابر عناصر نے ایک بار پھر تم جیسے لوگوں کو کراچی کے عوام پر مسلط کر دیا۔ لیکن یاد رکھو! عوام سب دیکھ رہے ہیں، سب یاد رکھ رہے ہیں۔ ظلم، ناانصافی اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ہمیشہ نہیں چل سکتا۔ ان شاء اللہ ہمارے عمران خان کو آنے دو، پھر عوامی طاقت اور قانون کے ذریعے تم سب سے ایک ایک سوال کا جواب لیا جائے گا۔ جنہوں نے اس شہر اور اس قوم کے ساتھ زیادتیاں کی ہیں، تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تمہارا نام آئے گا تو لوگ ظلم، ناانصافی اور عوامی مینڈیٹ کی پامالی کی مثالیں یاد کریں گے۔
یہ کراچی ہے، یہاں کے عوام سب کچھ یاد رکھتے ہیں!
Imran Khan’s sons have accused the Pakistani government of “blatantly trying to kill” the jailed former prime minister and cricket captain.
Khan, 73, has been in jail in Pakistan for the past three years because of a string of allegations that followed his ousting as prime minister in August 2022 ⤵️
https://t.co/H2VqDtskAH
عمران خان دنیا کے عظیم کرکٹر اور سابق وزیراعظم ہیں، مانتے ہیں ہمیں قانون کا علم نہیں، صرف انسانیت کی خاطر قیدی کی بنیادی سہولیات اور علاج کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس کے علاوہ ہم کچھ اور نہیں مانگ رہے۔
لیجنڈ سابق بھارتی کپتان کپل دیو