اس بلال نامی پی ٹی ای لڑکے نے جو سوال اٹھاے ہیں جو کہانی بتای ہے اس سے تو یہی لگتا ہے کہ سہیل افریدی بھی علی امین گنڈا پور ثابت ہوا ہے ۔۔
شہباز گل نے یہ ویڈیو اپنے وی لاگ میں چلای اور اس نوجوان لڑکے کے مطابق ساری گیم ہہلے سے تیار تھی ۔۔۔
سہیل افریدی اور جنید اکبر نے عوام کو کیوں نہی پلان دیا کہ اگر ہم ��رفتار ہوے تو کون لیڈ کرے گا جبکہ وہ جانتے تھے کہ حکومت انہیں گرفتار کرنے والی ہے ان سے سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے اس کے باوجود سی ایم ہاوس چلے گئے ۔۔
جب گرفتار ہوے ٹوئیٹ کرنے کا موقع مل گیا مگر ویڈیو نہی بنای کہ ہمیں گرفتار کر رہے ہیں پورے صوبے سے عوام نکلے ۔۔۔
سہیل افریدی نے ایسے کونسے کام کیے جس لگتا ہے انکی پہلے سے ڈیل تھی ۔۔ وہ بھی سارے اک اک کر بتاۓ ۔
سہیل افریدی نے ڈی چوک جانے کا اعلان کیا اگلے دن تین بڑے چینل اسکا انٹرویو لیتے ہیں جبکہ چینل والوں کی تو اتنی جرت نہی تھی کہ وہ پی ٹی ای کا نام چلا سکیں ۔۔
اب اس لڑکے کی بات سنیں جو باتیں اس نے جو انکشاف کیے ہیں ان میں سے اک بھی بات ایسی نہی ہے جس سے انکار کیا جا سکے ۔۔
سر گھومنے لگ گیا یہ سن کر کہ یہ سب ملکر عوام کو بے وقوف بنارہے تھے صرف اپنے اقت��ار کیلے ۔۔ جب کہ لیڈر بے گناہ قید تنہای میں ہے انکھ ضائع ہو گی علاج نہی ہو رہا ۔ خاندان ساراقید ہے ۔ اور پارٹی کے یہ حالات ہیں ۔۔
خیبرپختونخوا میں ٹوٹل 34 یونیورسٹیاں ہیں،
16 نئی یونیورسٹیز 2013 سے لے کر آج تک تحریک انصاف نے بنائی ہیں،
1-ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
2-وومن یونیورسٹی صوابی
3-یونیورسٹی آف چترال
4-یونیورسٹی آف بونیر
5-یونیورسٹی آف نوشہرہ
6-یونیورسٹی آف ہری پور
7-یونیورسٹی آف مردان
8-یونیورسٹی آف شانگلہ
9-زرعی یونیورسٹی آف ڈیرہ اسماعیل خان
10-زرعی یونیورسٹی آف سوات
11-یونیورسٹی آف انجئینرگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان
12-یونیرسٹی آف اینیمل سائن�� سوات
13-یونیورسٹی آف لکی مروت
14-یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز سوات
15-فاٹا یونیورسٹی
اسد اللہ خان نے خیبرپختونخوا میں یونیورسٹیز کا موازنہ پنجاب سے کردیا
یہ الفاظ شہباز گِل کے نہیں
یہ تو عمران خان کے احساسات کو الفاظ پہنائے گئے ہیں لیکن میرا 💔 بہت رنجیدہ ہے
اسوقت قیادت کی ��کثریت۔۔ چند مفادات پر بِک چکی ہے
عمران خان سیل میں بیٹھے انتظار کر رہے ہونگے کہ لانگ مارچ اسلام آباد آ��یگا، مذاکرات ہونگے اور
"میں سینہ تان کے باہر آؤنگا"💔
ایران نے 2500 کنٹینر والا جہاز آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا
جس میں 50 ہزار سے زائد آئی فون اور مہنگے ترین پرفیومز تھے
جو اس وقت سمندر میں تیر رہے ہیں
جہاز سمندر میں ڈوب چکا ہے
اندازا 100 ملین ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے
جہاز سنگاپور جھنڈے والا تھا جو دبئی سے نکلا تھا
سوات کی ویڈیو
یہ دن ایک مرتبہ پھر دیکھنے کو ملیں گے، جب خیبر پختونخوا میں محض شک کی بنیاد پر بھی فوجی اہلکار معصوم بچوں کو اس طرح قطاروں میں کھڑا کرکے ماورائے عدالت قتل کریں گے۔
عمران خان کے دور میں فیصل آباد میں 365 دن 24 گھنٹے م��دور کام کرتے تھے فیکڑیوں میں مزدور نہیں ملتے تھے ۔۔۔۔۔
آج مزدور گھر بیٹھ گے ہیں فیکٹریاں بند ہو گئی ہیں ۔۔۔۔۔
یہ کل کے لونڈے ہمیں چ بنا کر سوچتے ہیں نکل جائیں گے لانگ مارچ نہ ہونے سے اج عمران خان کی تحریک کو نقصان پہنچا ہے ۔۔
شہباز گل سہیل افریدی شفیع جیکسن مینا افریدی پر کھل کر بولے اور انکشاف کیا کہ سب ملے ہوے تھے ۔ سب پلان تھا ۔۔
اور یہ بھی بتا دیا سہیل افریدی اس وقت کہاں ہیں ساتھ عندیہ بھی دے دیا کہ اس وی لاگ کے بعد ان پر پی ٹی ای کے تمام دروازے بند کر دئیے جائیں گے ۔۔
شدید برہم ہو کر بہت سخت مگر تلخ اور حقائق پر مبنی گفتگو سنیے ۔۔
کون سا آرمی چیف ایک سیلز میں کی طرح بریف کیس میں پتھر لیکر بیچنے کیلیے نکلتا ہے؟ ہمارا آرمی چیف رئیر ارتھ منرل کے نمونے لیکر گیا یہ شرمناک بات تھی اور قوم کےساتھ پاکستان کیساتھ مذاق تھا۔ ایمل ولی خان
بھارت میں ایک باحجاب لڑکی ریلوے اسٹیشن پر ہندوتوا لڑکے کے گلے مل رہی تھی جہاں مسلمان نوجوان نے لڑکی اور لڑکے کو پکڑ لیا اجکل بھارت میں ہندوتوا لو جہاد کے نام پر مسلم گھرانے کی لڑکیوں کو ٹریپ کیا جارہا ہے پیسوں اور عیاشی کے لالچ دے کر مسلم گھرانے کی لڑکیوں کو ہندوو لڑکوں سے شادی
🚨 ضلع خیبر : باڑہ میں اس وقت مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ۔
سادہ کپڑوں میں نامعلوم افراد گھوم رہے ہیں ۔ لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ اور بعض افراد کے موبائل فون بھی چھینے جا رہے ہیں۔💔
جس ڈی پی او وقار جس پر دو لوگوں کے قتل کا الزام تھا سہیل آفریدی نے سسپنڈ کیا اسے فوج کے ساتھ کھڑا کر کے واپس لانے کا مطلب سب کے سامنے ہے کہ اس ��ظام کو قاتل، لٹیرے اور بدکردار لوگ چاہیے ہیں۔
انتہائی خطرناک۔۔🚨🚨
پشتو میں بتا رہا ہے کہ جہاں توڑ پھوڑ ہوئی ہے جہاں فائرنگ ہوئی ہے ان سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں نے کی ہے۔۔!!!
اب سوال یہ ہے کہ یہ نامعلوم کون ہیں اور سول کپڑوں میں کیوں ہیں۔۔❗️⭕️
اسیکر بابر سلیم سواتی کو خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوسکتے ہیں اس لیے انہوں نے رواں سال استحقاق ایکٹ 2026 منظور کرایا، ایکٹ کی شق 27 زیلی دو کے تحت اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا
ٹینکوں کے آگے کھڑے ہونا، فضائیہ کی بمباری کا سامنا کرنا، جانیں قربان کر دینا۔ 253 جانیں قربان ہوئیں، ہزاروں زخمی ہوئے مگر ترک قوم نے غلامی قبول نہیں کی
اصل طاقت، عوام کا عزم ہوتا ہے!