السلام و علیکم
ملک میں جاری الیکشن کے حوالے سے کچھ الفاظ کا مجموعہ۔
یہ الیکشن کے حامی سلیکشن زدہ
اس نظام کو کر بیٹھے خاک زدہ
عوام کی چاہت کو دور رکھ کے
بنے بیٹھے ہیں یہ تخت و تاج زدہ
نظریہ نہیں میراث کے حامی ضیاء
یہ لوٹ کے کھائیں قوم غمزدہ
(خود كلامی )
#GeneralElectionN0W
پاکستان کے خاندانی نظام کو تار تار کرنے والا کل کا فیصلہ پاکستانی عدلیہ پر رہتی دنیا تک بد نما داغ رہے گا۔کل کے فیصلے سے ایک بات سمجھ پاکستان پہ نکاح والے نہیں زنا والے راج کر سکتے ہیں ۔کسی بھی مہذب معاشرے میں شرعی نکاح کے بعداس جوڑے کو ایک عزت اور وقار ملتا ہے پھر چاہے وہ نکاح سے پہلے ان کے بھی معاملات ہوں مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا یہاں سیاست کے لیے کسی کی کردار کشی کے لیے ہر حد تک جائیا جاتاہے۔ وہ مذہب کے ٹھیکیدار جو عورت کے کم لباس پر فتووں کی بارش کرتے تھے کل ایک با حجاب خاتون کی کردار کشی کی گئی مگر وہ خاموش رہے میرا جسم میری مرضی والوں کی خاموشی تو سمجھ آتی ہے مگر مذہب کے ٹھیکداروں کا بھی آج سمجھ آ گیا وہ بھی سمجھتے ہیں کہ ان کی مذہب ان کی مرضی۔
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
@TeamPakPower
وہ اچانک چلتے چلتے رک سا گیا اس کے ذہن میں خیال آیا جو شریک سفر تھے راہرو تھے وہ تو راہ زن ہو گے اب بہلا سفر کس کے سنگ کیا جائے کس کو اپنا ہم خیال ہم سفر بنایا جائے۔اس نے سوچا سفر مشکل کے راستے میں آدم خوروں کا دڑ ہے خون پینے والے انسان کھڑے ہیں آگے کیوں نہ سفر کو خدا حافظ کہ دیا جائے وہ انہی سوچوں میں گم تھا کے اچانک اسے اپنے پیاروں کا خیال آیا جن کی خاطر اس نے زاد راہ باندھا تھا واپس جا کر انہیں کیا جواب دوں گا لہذا اس نے واپسی کا ارادہ رد کیا اور تنہا نکل پڑا رب سے دعا کی اے رب تیرا بندہ ہوں تجھ سے مدد مانگتا ہوں رب سے مدد کی یقین پر چل پڑا۔رحمن کبھی اپنی رحمت سے کسی کو مایوس نہیں کرتا۔اس کے جذبے اور یقین کو دیکھتے اللّه نے معجزاتی طور پر راستے کے اجنبی راہ گیروں کو اس کا ہم راہ کر دیا وہ جو سفر اس نے اکیلے شروع کیا تھا اب کارواں بن گیا ہے۔اللّه سب کو کو اپنی حفظ و امان سے منزل تک پہنچائے آمین۔
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
پاکستان میں الیکشن کا وقت ہے جمہوری معاشروں میں ہر فرد کو اپنی رائے کے اظہار کا حق حاصل ہوتا ہے۔مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہے جہاں ہر پارٹی کو آزادی ہے اپنی کمپین کی وہاں تحریک انصاف کو یہ حق حاصل نہیں ہے۔اس حق کو حاصل کرنے کے لیے خان کی آواز پر نکلیں باہر۔
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
السلام و علیکم
امید کرتا ہوں سب خریت سے ہوں گے۔خان کے دیوانے ہر جگہ پائے جاتے ذرا بتائیں کہ کون کہاں کہاں سے خان کی پکار پر نکل رہا ہے۔
@TeamPakPower#نکلو_خان_کی_پکار_پر