راحت اندوری مرحوم سے معذرت کے ساتھ ان کے شعر میں ترمیم کررھا ھوں۔
اٹھا شمشیر،دکھا اپنا ھنر کیا لے گا
یہ رھی جان، یہ گردن ھے یہ سر، کیا لے گا؟
صرف ایک تقریر اڑادے گی پرخچے تیرے
تو سمجھتا ھے کہ لیڈر ھے، یہ کر کیا لے گا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
یہ اعتراض کہ "اگر انتخابی نتائج پر اعتراض تھا تو نشستیں کیوں قبول کیں؟" سیاسی طور پر حتمی دلیل نہیں۔ دنیا کی بہت سی جمہوریتوں میں جماعتیں نتائج کو چیلنج بھی کرتی ہیں اور پارلیمنٹ کے اندر رہ کر بھی اپنی جدوجہد جاری رکھتی ہیں۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
جمعیت کے ابابیلوں کے نام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔ
میں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
#مولانا_کے_سنگ
#سرحد_یا_سیاست
#ہائبرڈ_راج_نامنظور
#معدنیات_کی_لوٹ
#ڈالر_کی_جنگ