کھبی یہ حال نہی دیکھا تھا ان کا گوجرانوالہ میں
جو اج ہوا ہے ۔۔۔ ان لوگوں نے جھوٹ ہی بہت بولے اب یہ مار کوٹائی والی سیاست نہیں رہی
گوجرانوالہ میں ہر گھر میں چھاپے مرواۓ اس کا حساب بہت دیر تک انکو دینا پڑے گا
میری موجودگی میں باجوہ صاحب نے عثمان ڈار سے معافی مانگی۔ میرے سامنے راجہ ریاض کو ٹکٹ دی گئی۔ آپ کہتے ہیں کہ ہم عمران خان کو ۲۰۱۸ میں لائے۔ اگر ہمت ہے تو آج الیکشن کروا کر اپنی مرضی کا بندہ لے آئیں۔
ڈی جی آئی ایس آئی تو بہت بڑی چیز ہوتا ہے، وہ تو K-2 کو دیکھے تو K-2 اس کے آگے جُھک جائے۔ یہاں تو پٹواری ایک آنکھ سے تین ہزار ووٹوں کی دھاندلی تو ایسے ہی کروا لیتا ہے۔ ہر کوئی یہاں چیف آف آرمی سٹاف کو گاڑی تک چھوڑنے آتا ہے، میں نے آج تک عمران خان کو اپنے چیمبر سے باہر نکلتے ہوئے نہیں دیکھا۔ وہ بیساکھیوں کے ساتھ حکومت میں تھا لیکن غیرت کے ساتھ تھا۔ مطیع اللہ جان کے اغوا ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے کیا کہا، میں اس کا گواہ ہوں۔ شہباز گِل کی فلوریڈا میں دھواں دار تقریر کا چھوٹا سا حصہ
#قيدی_نمبر804
Two bloody civilians without any proper equipment winched the dangled school going children safely within two hours, when the No 1 could not do it with four choppers for the whole day.
Not all heroes wear capes, badges or uniform, some are just called BLOODY CIVILIANS
#Battagram