@TaxOmbudsman
Dear Sir, you need to check your online systems as non is working. Emails to you are bouncing and your online feedback or complaints sections are returning errors. I have been trying to lodge complaint for over a week now but to no avail. Pls do something ...
اگر ایک بچہ نگر پارکر یا اوباڑو میں بیٹھا ہوا ہے اور کا باپ ہل چلا رہا ہے تو اچھا ہے وہ AI سے بچ گیا۔ اگر وہ کلہاڑی کو چھوڑ پر کمپیوٹر کو پکڑے گا تو اس کے لیے مشکلات ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ
یہ لیجئے سندھ کے حالات چیک کر لیجئے یہ لڑکا قانون توڑتے پکڑا گیا اور خیر سے الیٹ طاقتور باپ آیا اور اس کا گارڈ پولیس کی حراست سے لڑکا نکال کر لے گیا
کل بھی بھٹو زندہ تھا
آج بھی بھٹو زندہ ہے
@MissAnamSaeed@ChanganPk ارے محترمہ آپکا تو مسئلہ ہی کوئی نہیں تھا، شکر کریں آپ بچ گئی ہیں یہ تو ایسے جانور ہیں کہ کاغذ زبان کسی چیز کی کوئی وقعت نہیں آنے آگے۔ اس ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے ہیں کہ خدا کی پناہ۔ ایسی ایسی گولی کہ نا پوچھیں اور یہ CEO لیول تک ھے۔ صرف اور صرف تعلقات چلتے ہیں۔ انتہائی بےشرم ہیں یہ
@adnanaadil قوم پچھلے 30 سال سے یہ بےغیرتی جھیل رہی ھے کیا کافی نہیں ھو چکا؟ معاہدے 20 سال کے تھے اسکے بعد کس نے انہیں انہی ظالمانہ شرائط پر ری نیو کیا؟ اصل مجرم یہ لوگ ہیں اور یہ سب حکومتی ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ قوم جاگتی کیوں نہیں سوال کیوں نہیں کرتی؟ صرف رونے سے بھی مسئلے حل ھوئے کبھی؟
@MeherJazibAli تو بھائی حکومت بھی کیا کرتی ھے کیپیٹل گین ھو گیا فٹافٹ اکاؤنٹ سے ٹیکس کاٹ لیتی ھے اور اگر کیپیٹل لاس ھو گیا تو کوئی ریلیف نہیں انویسٹر جائے بھاڑ میں اور خود بھگتے۔ کیا یہ انصاف ھے