@KElectricPk@imranrana21
عمران رانا صاحب 1 فیز ٹھیک کرنے کے لیے کے الیکٹرک ملیر 12 گھنٹے کا ٹائم لے رہی ہے 7:55 سے 1 فیز کی لائٹ نہیں آرہی ہے ماڈل کالونی لوڈ شیڈنگ فری فیڈر ہے کچھ تو ایکشن لو آپ ٹیم بھیج کے جلدی مسئلہ حل کروادیں
@imranrana21@KElectricPk
اکاؤنٹ نمبر 0400033014528 ماڈل کالونی کی لائٹ 7:55 سے بند ہے 1 فیز نہیں آرہا ہے پورے ایریا میں کمپلین نمبر کوئی نہیں دیا جا رہا ہے مہربانی کریں ٹیم کو جلدی بھیج کے مسئلہ حل کروادیں
@KElectricPk 6 گھنٹے 30 منٹ گزر گئے اب 6 گھنٹے کا اور ٹائم دے دیا گیا ہے کے الیکٹرک ملیر کا کوئی پوچھنے والا نہیں ہے 1 فیز کے لیے 12 گھنٹے کا ٹائم واقعی لگتا ہے کے الیکٹرک لاوارث اداری بن گیا ہے
@KElectricPk 6 گھنٹے سے زیادہ ہو گئے 1 پی ایم ٹی سے 1 فیز کا مسئلہ ہے 7:55 سے فیز نہیں آرہا ہے واٹساپ پے کوئی جواب نہیں کے ایک لائیو پے کمپلین نہیں ہو رہی لاوارث اداری ہے کیا کے الیکٹرک لوڈ شیڈنگ فری ایریا میں یہ حال ہے 2 منٹ کا کام ہے ٹیم بھیج کے جلدی ٹھیک کروادو
@KElectricPk@imranrana21 6 گھنٹے ہونے والے ہے اکاؤنٹ 0400033014528 ماڈل کالونی کی لائٹ نہیں ہے 1 فیز 7:55 سے بند ہے ابھی تک کوئی ٹیم نہیں آئی ہے 5 منٹ کا بھی کام نہیں ہے 2 فیز کی لائٹ آرہی ہے لوڈ شیڈنگ فری فیڈر ہے یہ حال ہے کے الیکٹرک ملیر کا 6 گھنٹے سے 1 فیز ٹھیک کرنے ٹیم نہیں آرہی ہے
@KElectricPk@imranrana21
کوئی ٹیم نہیں آئی ابھی تک 1 فیز کی لائٹ نہیں آرہی ہے پورے ایریا میں کے الیکٹرک کی ٹیم پورے ایریا میں کہیں نہیں ہے 2 فیز آرہے ہیں 1 فیز نہیں آرہا ہے ٹیم جلدی بھیج کے مسئلہ حل کروادیں
@KElectricPk@imranrana21 ابھی تک کوئی ٹیم نہیں آئی ہے 5 گھنٹے سے زیادہ کا ٹائم ہو گیا ہے 2 فیز کی لائٹ آرہی ہے 1 فیز کی لائٹ 7:55 سے بند ہے کھول دو لائٹ جلدی
@KElectricPk@imranrana21
کھول دو لائٹ جلدی صبح 8 بجے سے غیر اعلانیہ لائٹ بند ہے کے الیکٹرک فری میں چلنے والی پی ایم ٹی بند کرو گلشن قادری کی بلنگ 90 فیصد ہے کھول دو لائٹ جلدی
@imranrana21@KElectricPk
چٹائی گراؤنڈ فیڈر ملیر کی لائٹ صبح 8 بجے سے غیر اعلانیہ بند ہے کے الیکٹرک ملیر نے کل ساری رات لائٹ بند کی تھی اعلان ہوا تھا غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی لیکن 1 محرم سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے کھول دو لائٹ جلدی
@KElectricPk گلشن قادری کی بلنگ چیک کرو پھر بتاؤ کتنی بلنگ ہے کتنے کنڈے لگے ہوئے ہیں اپنے ادارے کے کرپٹ لوگوں کی کرپشن ختم کرواؤ لوڈ شیڈنگ بھی ختم ہو جائے گی
@AliPervaiz450 اضافہ کتنا کیا تھا یہ بھی تو بتاؤ کب تک مافیا کے ھاتھوں یرغمال بنو گے عوام کا احساس کرو جنگ ختم ہو گئی ہے گیس کی لوڈ شیڈنگ کب ختم کر رہے ہے
@AliPervaiz450 پیٹرول پے بڑھائے 200 روپے کم ہوئے 155 ابھی بھی 45 روپے زیادہ ہے مافیا جیت گیا غریب عوام ہار گئی کبھی چینی مافیا کبھی آٹا مافیا پھر آیا فائبر مافیا اب آیا پیٹرول مافیا کبھی عوام کو بھی ریلیف دے دیا کرو ووٹ لینے مافیا کے پاس نہیں عوام کے پاس جانا ہے
@SindhCMHouse@MuradAliShahPPP سر پچھلے بجٹ کی 12 فیصد ملیر ٹاؤن کے ملازمین کو ابھی تک نہیں ملی ہے 11 مہینے ہو گئے اب 7 فیصد بھی ملتی ہے یا نہیں - او زیڈ ٹی فند اس بار برھا کر دیں
کنوینس الاؤنس سندھ میں نہیں بڑھایا گیا ہے وفاق میں بڑھا دیا ہے برائے مہربانی کنوینس الاؤنس بھی بڑھا دیں
@imranrana21@KElectricPk
صبح 9 بجے سے چٹائی گراؤنڈ فیڈر ملیر کی لائٹ بند ہے رمضان میں بھی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے الیکٹرک کی نااہلی ہے 90 فیصد بلنگ کے بعد بھی پورا دن لائٹ نہیں کے الیکٹرک گلشن قادری کو الگ بھی نہیں کرتا نہ فری میں چلنےوالے علاقوں کی لائٹ بند کرتا ہے کھولدو لائٹ
@KElectricPk ھمارے علاقے گلشن قادری کی بلنگ 90 فیصد سے زیادہ ہے پہلے چیک کریں پھر عدم ادائیگی اور چوری کا الزام لگاؤ بجلی چوری کے الیکٹرک ملیر کروارہا ہے اپنے کرپٹ لوگوں کو نکالو بلنگ پوری ہوگی جو ایریا 0 فیصد بلنگ والے ہے وہاں لائٹ کس قانون کے مطابق دے رہا ہے کے الیکٹرک سزا پورے فیڈر کو ملرہ
@KElectricPk اکاؤنٹ نمبر 0400016117526 ہے 9 بجے سے لائٹ بند ہے چٹائی گراؤنڈ فیڈر ملیر کی ابھی تک لائٹ نہیں آئی ہے کچھ تو خیال کرو کل پوری رات لائٹ نہیں صبح 6 بجے لائٹ آئی 9 بجے سے دوبارہ لائٹ بند ہے
@imranrana21 چٹائی گراؤنڈ فیڈر ملیر کی لائٹ کیوں بند ہے 6 گھنٹے سے پوری رات لائٹ نہیں تھی صبح 6 بجے لائٹ آئی تھی 8 بجے سے دوبارہ لائٹ بند ہے کھول دو جلدی لائٹ