ایران کے سرکاری ٹی وی نے پاکستان کی آفیشل پریس ریلیز ایشو کردی! 🇵🇰🇮🇷
"پاکستان امریکہ کی ایران ہونے والی سٹرائکس کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہے"
یہ طمانچہ ان سب پر ہے جو صبح سے اپنے ہی ملک کو گالیاں دے رہے تھے حالانکہ انکے لیڈر کا کوئی بیان خود نہیں آئے گا
بھارت پاکستان پر حملہ کرے!
بھونکنا پاکستان پر ہے
(میزائل لگ گئے، اپنا دفاع نہیں کرسکتے)
اسرائیل ایران پر حملہ کرے؟
بھونکنا پاکستان پر ہے
(پاکستان نے ائیربیس بیچ دی)
امریکہ ایران پر حملے کرے؟
بھونکنا پاکستان پر ہے
(نوبل پرائز کیوں دیا)
اپنے کسی مالک کے خلاف نہیں بھونکتے!
بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ #bunyanulmarsoos
بنیان مرصوص'
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ (الصف:4)
" اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں#OperationBunyanulMarsoos
بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار
سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ #OperationBunyanulMarsoos